حالیہ بارشوں سے تباہی قومی سانحہ ہے، بلاول بھٹو نے عالمی برادری سے مدد کی اپیل کر دی، عمر کوٹ میں متاثرہ علاقے کا دورہ

عمرکوٹ (سید فرقان ہاشمی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہےکہ سندھ گورنمنٹ متاثرین برسات کو کسی صورت میں تنہا نہیں چھوڑے گی متاثرین کی بحالی کےلیے صوبائی حکومت تمام وسائل بروئے کار لائے گی بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ یہ ایک […]

پیپلزپارٹی کے چئرمين بلاول بھٹو زرداری آج ایک روزہ دورے پر عمرکوٹ  پہنچ رہے ہیں۔

عمرکوٹ(سید فرقان ہاشمی)  پیپلزپارٹی کے چئرمين بلاول بھٹو زرداری آج ایک روزہ دورے پر عمرکوٹ  پہنچ رہے ہیں۔ بلاول بھٹو اپنے دورے میں حالیہ بارشوں سے ہونےوالےشدید نقصانات کا جاہزہ لیں گے۔ شدید بارشوں سیلابی پانی سےبےگھر ہونے والوں سے ملاقات کرینگے رتنور روڈپاکستان  چوک […]

ڈاکٹر ماہا کی کہانی میں نیا موڑ، میرپورخاص، سیشن کورٹ نے قبرکشائی کی درخواست کیوں مسترد کردی؟

میرپورخاص(آئی این پی)میرپورخاص کی سیشن کورٹ نے ڈاکٹر ماہا کی قبرکشائی کی درخواست مسترد کردی۔عدالت نے اپنے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ واقعے کا مقدمہ گزری تھانے کراچی میں درج ہوا اور ایس ایس پی ساتھ نے متعلقہ مجسٹریٹ یا ٹرائل کورٹ سیاجازت نامہ […]

جعلی صحافیوں کا گروہ سرگرم، مزدور پیشہ طبقہ سے ڈرا دھمکا کربھتہ وصولی معمول بن گئی

خالق نگر(این این آئی)نشترٹائون میں جعلی صحافیوں کا گروہ سرگرم ، مزدور پیشہ طبقہ سے ڈرادھمکا کربھتہ وصولی معمول بن گئی، نام نہادجعلی صحافیوں کی مزدوروں کوبھتہ نہ دینے پراغواء کی دھمکیاں،تفصیلات کے مطابق ننگڑپھاٹک کے قریب جمعہ بازارمیں سٹال لگانے والے مزدوررانا اصغرنامی شخص […]

بارشوں سے بےگھر ہونے والوں اور بارش سے ہونے والے  نقصانات کے  ازالے کےلیے سندھ حکومت تمام وسائل بروئے کار لائے گی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی گفتگو

عمرکوٹ (سید فرقان ہاشمی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نےکہا ہےکہ حکومت سندھ بارشوں سے بےگھر ہونے والوں اور بارش سے ہونے والے  نقصانات کے  ازالے کےلیے سندھ حکومت تمام وسائل بروئے کار لائے گی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وفاقی وزیر […]

موجودہ سیلابی صورتحال سے نبٹنے کے لئے تمام ادارے الرٹ رہیں،ڈپٹی کمشنر جہلم

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر نے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے موجودہ سیلابی صورتحال سے نبٹنے کے لئے تمام ادارے الرٹ رہیں، اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ 3 روز […]

عمرکوٹ کے نذدیک گاؤں بودرم فورم کےیہاں تھر ٹیل نہر میں تیس “30”فٹ گہرا شگاف

عمرکوٹ (سید فرقان ہاشمی) عمرکوٹ کے نذدیک گاؤں بودرم فورم کےیہاں تھر ٹیل نہر میں تیس “30”فٹ گہرا شگاف سینکڑوں ایکٹر پر مرچ اور کپاس کی فصلوں میں سیلابی پانی بھر گیاکئی چھوٹے گاؤں سیلابی پانی میں آگے اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات کےمطابق […]

میونسپل کمیٹی عمرکوٹ کے چیئرمین خالد سراج سومروکا پریس کلب عمرکوٹ کی نئی بلڈنگ کی افتتاحی تقریب سے خطاب

عمرکوٹ (سید فرقاں ہاشمی) میونسپل کمیٹی عمرکوٹ کے چیئرمین خالد سراج سومرو نےکہا ہےکہ صحافی معاشرے کا امین ہے صحافی اپنے قلم سے عوامی مسائل اجاگر کرنے میں اپنا کردار ادا کریں خالد سراج سومرو نے آج پریس کلب عمرکوٹ کی نئی بلڈنگ کی افتتاحی […]

وانا سب ڈویژن آل ٹیچر ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل، ہمیش گل بھاری اکثریت سے صدر منتخب، تقریب حلف برداری میں سینکڑوں لوگوں کی شرکت۔

وانا (قسمت اللہ وزیر ) جنوبی وزیرستان سب ڈویژن وانا سے تعلق رکھنے والے سرکاری اساتذہ کی یونین(آل ٹیچرز ایسوسی ایشن) کے انتخابات منعقد ہوئے جس میں ہمیش گل بھاری اکثریت سے صدر منتخب ہوا۔ آج گورنمنٹ ہائ سکول وانا میں تقریب حلف برداری کا […]

عمرکوٹ اور اس کے گردونواح کے چھوٹے بڑے گاؤں میں گذشتہ روز سے جاری تیز طوفانی بارش کا سلسلہ جاری

عمرکوٹ (سید فرقان ہاشمی) عمرکوٹ اور اس کے گردونواح کے چھوٹے بڑے گاؤں گوٹھوں میں گذشتہ روز سے جاری تیز طوفانی بارش کا سلسلہ جاری گذشتہ روز دوپہر سے شروع ہونے والی بارش مسلسل 20گھنٹے سے جاری ہےجس کے باعث عمرکوٹ شہر کے نشبیبی علاقے […]

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں منگل کے روز مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا

جہلم(طارق مجید کھوکھر) ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں منگل کے روز مزید کوئی کرونا وائرس کا نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا۔محکمہ صحت جہلم نے آج تک کرونا وائرس کے مشتبہ 5845 افراد کے نمونے لے کر لیبارٹری بھجوائے ہیں جن میں 479 افراد کی رپورٹ […]

close