مری میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، غیر قانونی تعمیرات مسمار

لاہور(آئی این پی)مری میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے غیر قانونی تعمیرات کو گرا دیا گیا-اسسٹنٹ کمشنر مری محمد عمر مقبول نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کی نگرانی کی-نیشنل ہائی وے، ایکسپریس ہائی وے سر کھیتر ٹول پلازہ سے موضع مسیاری تک 25 کلومیٹر […]

یہ سیاسی پوائنٹ سکورنگ کا وقت نہیں، سب سے پہلے پاکستان کا مفاد مقدم ہے‘عثمان بزدار نے اپوزیشن کو نصیحت کر دی

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ پی ڈی ایم کو نازک موقع پر منفی سیاست زیب نہیں دیتی۔یہ وقت سیاسی پوائنٹ سکورنگ کا نہیں بلکہ اتحاد اور اتفاق کا ہے – انہوں نے کہاکہ موجودہ حالات میں اپوزیشن جماعتوں کو ذمہ […]

بلوچستان ہائی کورٹ، ظہور بلیدی کو بلوچستان عوامی پارٹی کا پارلیمانی لیڈر قرار دینے سے متعلق آئینی درخواست پر فیصلہ

کوئٹہ (آئی این پی)بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس عبدالحمید بلوچ پر مشتمل بینچ نے میر ظہور احمد بلیدی کو بلوچستان عوامی پارٹی کا پارلیمانی لیڈر قرار دینے سے متعلق سیکرٹری بلوچستان اسمبلی کے نوٹیفکیشن بابت صدر بلوچستان عوامی پارٹی […]

اللہ سے گناہوں کی معافی مانگی جائے تاکہ عالمی موذی وباء سے جان چھوٹ سکے، شاہدہ تبسم عباسی

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس دھیر کوٹ کی رہنماء شاہدہ تبسم عباسی نے کہاہے کہ کرونا وائرس ایک عالم گیر وباء ہے، اس وباء سے پوری دنیا کی معیشت اور عوام شکار ہے، رمضان المبارک کے مقدس ماہ میں بڑھ چڑھ […]

حلقہ ایل اے 12 چڑہوئی سے آئندہ مدت کیلئے ممبران مرکزی مجلس عاملہ کی منظوری دے دی گئی

راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدرمرزا محمد شفیق جرال نے جماعت کے دستور کے تحت حاصل شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے ضلع کوٹلی کے حلقہ ایل اے 12 چڑہوئی سے آئندہ مدت کے لئے ممبران مرکزی مجلس عاملہ […]

تھر پارکر،صوبائی محکمہ صحت ناکام، سرکاری ڈسپنسریاں این جی او کے حوالے

تھرپارکر (آئی این پی ) محکمہ صحت سندھ نے تھرپارکرکے پسماندہ علاقوں میں زچگی کے لیے قائم سرکاری ڈسپینریاں چلانے میں ناکامی کے بعد انہیں غیرسرکاری تنظیم کے حوالے کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع تھرپارکر کے سرکاری اسپتالوں میں گزشتہ ایک سال کے دوران 21 […]

تحریک انصاف کے رہنما صداقت عباسی کے والد کی وفات پر بیرسٹر سلطان محمود کا اظہار تعزیت

اسلام أباد (پی این آئی) پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری ,اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر,وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے أج یہاں اسلام أباد میں ممبر قومی اسمبلی و پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب کے صدر صداقت عباسی […]

سردار عتیق احمد خان، مسلم کانفرنسی رہنماؤں کا راجہ وسیم خان کے والد کی وفات پر اظہا رتعزیت

راولپنڈی (پی این آئی) سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے وزیر اعظم آزاد کشمیر کے پریس سیکرٹری راجہ وسیم خان کے والدراجہ محمد سلیم خان کی وفات پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے […]

تھوراڑ میں مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے الحاق پاکستان کنونشن نے مسلم کانفرنس کو بڑی جماعت ثابت کر دیا، ریحانہ خان

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس شعبہ خواتین پونچھ ڈویژن کی سینئر وائس چیئرپرسن ریحانہ خان نے کہاہے کہ تھوراڑ میں مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے زیراہتمام الحاق پاکستان تاریخ ساز کنونشن نے ثابت کردیا کہ مسلم کانفرنس ریاست کی بڑی […]

تھوراڑ میں 31 مارچ کو الحاق پاکستان کنونشن تحریک آزادی کیلئے سنگ میل ثابت ہو گا، نشاط اکبر

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس شعبہ خواتین کی مرکزی وائس چیئرمین اور مسلم کانفرنس کے مرکزی رہنما نشاط اکبر نے کہا کہ شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین تھوراڑ میں 31مارچ کو ہونے والا الحاق پاکستان کنونشن تحریک آزادی کے لیے سنگ […]

غازی آباد کے قریب لینڈ سلائینڈ کی زد میں آ کر جاں بحق ہونے والے افراد کے لیے سردار عتیق احمد خان کی تعزیت

دھیر کوٹ،مظفرآباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے غازی آباد کے قریب پینگاں کے مقام پر لینڈ سلائینڈ کی زد میں آکر ارجہ سے تعلق رکھنے والے تین افراد جن میں نمبردار راجہ عارف کے صاحبزادے راجہ تبارک علی […]

close