لاہور(پی این آئی) سمن آباد میں پی ٹی آئی کے روپوش رہنما اور سابق صوبائی وزیراسلم اقبال کے ڈیرے سے لاش ملنےکا معمہ حل ہوگیا۔ گزشتہ روز سابق صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کے ڈیرے کے ایک کمرے سے تقریباً 40 سالہ شخص کی بوسیدہ […]
راولپنڈی(پی این آئی) اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے ماہانہ اخراجات میں اضافہ ہوگیا۔ جیل ذرائع کاکہنا ہے اب تک صرف ان کے کھانے پینے پر ایک کروڑروپے سے زیادہ رقم خرچ کی جاچکی ہے اور اب بشریٰ بی […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا۔ مریم نواز نے کہا کہ مفت علاج ہر مریض بچے کا حق ہے، ریاست اپنا فرض ضرور نبھائے گی، ٹرانسپلانٹیشن کارڈ کے بعد مریض بچوں کے […]
مہاجر قومی موومنٹ (ایم کیو ایم حقیقی) کے چیئرمین آفاق احمد کو سینٹرل جیل کراچی سے رہا کردیا گیا۔ آفاق احمد کو 3 مقدمات میں ضمانت پر رہائی ملی ہے، سینٹرل جیل سے رہائی پر کارکنوں کی بڑی تعداد نے اُن کا استقبال کیا۔ […]
کراچی میں نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کا شیڈول تبدیل کردیا گیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں میٹرک کے امتحانات ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔نئی شیڈول کے مطابق 16 مارچ کو شروع ہونے والے امتحانات اب 7 […]
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی ایئر پورٹ پر بڑی کارروائیوں کے دوران گداگر خاتون مسافر کو آف لوڈ کر دیا جبکہ ٹیمپرڈ پاسپورٹ پر یو اے ای سے آئے مسافر کو حراست میں لے لیا۔ ایف آئی اے کے مطابق پہلی […]
لاہور میں پہلی مرتبہ 100 سے زائد پولیس اہلکار ایک ساتھ نوکری سے برطرف کر دیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ برطرف اہلکار چیمپئنز ٹرافی کی سیکیورٹی ڈیوٹی سے غیر حاضر رہے۔پولیس نے کہا کہ اہلکاروں کو ڈی آئی جی آپریشنز […]
کراچی: مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کی ایک اور مقدمے میں ضمانت منظور کرلی گئی جس کے بعد ان کی آج شام تک رہائی کا امکان ہے۔ کراچی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی کی عدالت میں چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق […]
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب عباسی شہید اسپتال کی لفٹ میں پھنس گئے۔ اسپتال حکام کے مطابق لفٹ چوتھی منزل سے تیزی سے پہلی منزل پر آ کر پھنس گئی تھی، تاہم لفٹ میں موجود میئر اور ڈپٹی میئر سمیت تمام افراد محفوظ رہے۔میئر سمیت تمام […]
لاہور پولیس نے تھانہ ماڈل ٹاؤن کے 3 اہلکاروں کو بھتہ خوری کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم اہلکاروں پر ایک ڈاکٹر کو اغوا کرکے 5 لاکھ روپے بھتہ لینے کا الزام ہے جس پر تینوں اہلکاروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ […]
رحیم یارخان کے علاقے لیاقت پور میں پوتے سے اتفاقیہ گولی چلنے سے دادی جاں بحق ہو گئیں۔ اس حوالے سے اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ پوتا بندوق سے چھیڑ چھاڑ کر رہا تھا کہ گولی چل گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ یہ اتفاقیہ […]