وانا (قسمت اللہ وزیر ) پاکستان کے قبائلی اضلاع میں لیشمانیا Leishmania کی بیماری بہت زیادہ پھیل ہے۔ گزشتہ سال کی طرح اسی سال جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں لیشما نیاکی بیماری سےہزاروں لوگ متاثر ہوگئے ہیں۔ محکمہ صحت کے اہلکاروں نے جنوبی وزیرستان […]