چنیوٹ(آئی این پی)چنیوٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماو معروف شخصیت کرنل(ر)عاصم علی شاہ کوٹ امیر شاہ چناب نگر گھر میں پر اسرار طور پر جاں بحق ہو گئے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق معاملہ خود کشی قرار،نما زجنازہ رجوعہ سادات میں ادا کر دی گئی،تھانہ […]
فیروزہ(آئی این پی)آوارہ اور باولے کتوں کی بہتات،طلبا ء وطالبات اورمعصوم بچوں کا گھروں سے نکلنا محال ہو کر رہ گیا،چارسالوں میں آٹھ معصوم بچوں کے آورہ کتوں کے حملوں میں جاں بحق ہونے کے باوجودانتظامیہ متحرک ہونے سے قاصر،تفصیل کے مطابق فیروزہ اور گردونواح […]
سیالکوٹ (آئی این پی)سبزیاں عوام کی پہنچ سے دور ہونے لگیں، انتظامیہ سرکاری نرخ نامے پر عمل درآمد کروانے میں ناکام، دکاندار من پسند قیمتیں وصول کرنے لگے، غریب کیلئے سبزی خریدنا بھی مشکل ہوگیا۔ حکومت کی جانب سے سرکای نرخوں میں بیچنے کی بجائے […]
کوئٹہ (آئی این پی) مشیر داخلہ بلوچستان ضیا اللہ لانگو نے کہا کہ کوئٹہ ویڈیو اسکینڈل میں ملوث ملزمان کو کوئی طاقتور شخص بھی نہیں بچاسکے گا،، واقعے میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔ اتوار کو کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران […]
لاہور (آئی این پی) پنجاب میں ایک بار پھر متعدد اعلی پولیس افسران کے تبادلے کردیے گئے، ڈاکٹر عابد خان نئے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور تعینات کیے گئے ہیں، وہ 5 ماہ کے دوران چوتھے اور پی ٹی آئی کے 3 سال میں لاہور […]
کراچی (آئی این پی) ایم کیو ایم رہنما اور سابق میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اس شہر اور ملک کی دشمن ہے،کراچی 309 ارب سے زیادہ ٹیکس دیتا ہے، باہر ممالک میں تمام اختیارات میئر کے پاس ہوتے ہیں، سیاسی […]
کراچی (آئی این پی) انویسٹی گیشن پولیس نے کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں اندھے قتل کا معمہ حل کرلیا، پسند کی شادی کرنے پر لڑکی کی ماں ہی موت کی سوداگر بن گئی۔ اتوار کو پولیس کے مطابق ماں نے بیٹی کے شوہر کو […]
سکھر (آئی این پی) جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت پوری طرح ایک ناکام حکومت ہے،حکومتی نا اہلی کے سبب مہنگائی نے ملک میں پنجے گاڑ لیے ہیں، ملک کے غریب عوام مہنگائی سے پریشان ہیں اور خود […]
کوئٹہ (آئی این پی) کوئٹہ میں ویڈیو اسکینڈل سے متاثر لاپتا دونوں لڑکیوں کو اب تک بازیاب نہ کروایا جاسکا،دونوں لاپتا لڑکیاں افغانستان میں ہیں، ان کی والدہ بھی منظرِ عام سے غائب ہیں، متاثرہ لڑکیوں کی والدہ سے رابطے کی کوشش کی جارہی ہے۔ […]
راولپنڈی (آئی این پی)اے ایس پی تھانہ نیو ٹاؤن بینش فاطمہ نے کہا کہ 9 ماہ قبل بردہ فروشوں کے ہاتھوں اغوا ہونیوالا 16 سالہ معذور بچہ بازیاب کرواکربردہ فروش گروہ کے محمد ارشد اسکی بیوی فریدہ بی بی اور ساتھی محمد صفدر کو گرفتار […]
راولپنڈ ی(آئی این پی)ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کے باوجود بعض کمپنیوں کی جانب سے سپلائی بند کردی گئی،راولپنڈی میں عام استعمال کی ادویات بھی نایاب، خشک سردی کے باعث مانگ میں اضافہ،خشک کھانسی نزلہ زکام بخار جسم درد دماغی امراض گلہ خرابی کے مریضوں […]