افسوسناک خبر، دھماکہ، جانی نقصان ہو گیا

افسوسناک خبر، دھماکہ، جانی نقصان ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئٹہ میں پیپلزپارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی علی مدد جتک کے قافلے کےقریب دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق رکن صوبائی اسمبلی علی مدد جتک کے قافلے کے قریب دھماکا سریاب روڈ پر ہوا۔پولیس کے مطابق دھماکے میں رکن صوبائی […]

کریک ڈائون

کریک ڈائون۔۔۔۔۔۔۔۔ آلودگی پھیلانے والی گاڑیوں کے خلاف محکمۂ ماحولیات سندھ کا کریک ڈاؤن صوبے بھر میں تیز کردیا گیا ہے۔ سیکریٹری ماحولیات، موسمیاتی تبدیلی و ساحلی ترقی سندھ آغا شاہنواز کی ہدایت پر 5 مئی سے جاری آلودگی پھیلانے والی گاڑیوں کے خلاف مہم […]

بجلی 5 روپے 2 پیسے سستی، کے الیکٹرک کی درخواست

بجلی 5 روپے 2 پیسے سستی، کے الیکٹرک کی درخواست۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے الیکٹرک نے مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت کراچی کے صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی 5 روپے 2 پیسے سستی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرادی۔ درخواست میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سے […]

لاہور میں بھی ڈمپر بے قابو، بڑی ہلاکتیں

لاہور میں بھی ڈمپر بے قابو، بڑی ہلاکتیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاہور کے علاقے باغبان پورہ میں ڈمپر نے رکشوں اور موٹرسائیکلوں کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق جی ٹی روڈ پر ڈمپر نے 3 رکشوں […]

بیٹوں نے باپ کو قتل کر دیا

بیٹوں نے باپ کو قتل کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی کے علاقے ایف بی ایریا بلاک 15 میں بوری سے لاش ملی ہے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کی شناخت خاور انجم کے نام سے ہوئی ہے، خاور انجم کو اس کے بیٹوں نے […]

پسند کی شادی پر 4 قتل ہو گئے

پسند کی شادی پر 4 قتل ہو گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جامشورو کی تحصیل کوٹری خدا کی بستی میں ایک گھر سے 4 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ایس ایس پی جامشورو ظفر صدیقی نے بتایا کہ گھر سے ملنے والی لاشیں کی […]

دفاتر میں ملازمین کی چھٹیوں پر پابندی

دفاتر میں ملازمین کی چھٹیوں پر پابندی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے 4 کلیدی دفاتر میں ملازمین کی چھٹیوں پر پابندی عائد کردی۔ کوئٹہ سے جاری اعلامیہ کے مطابق چھٹیوں پر پابندی وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ، چیف سیکریٹری آفس، محکمہ خزانہ اور منصوبہ بندی میں لگائی گئی ہے۔ اعلامیہ […]

کراچی میں صبح سویرے قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں

کراچی میں صبح سویرے قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی: سرجانی ناردرن بائی پاس پرڈمپرکی کارکو ٹکر سے ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت سلیمان، اسامہ اور فراز کے ناموں سے ہوئی، سلیمان اور اسامہ باپ […]

کراچی میں دھماکہ

کراچی میں دھماکہ۔۔۔۔۔۔۔ کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر بلاک 11 میں پولیس چوکی کے قریب دستی بم دھماکا ہوا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے میں کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔پولیس حکام کے مطابق واقعے سے متعلق تحقیقات کر رہے […]

کرفیو نافذ

کرفیو نافذ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جنوبی وزیرستان میں کل ایک روز کےلیے کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ جنوبی وزیرستان میں کل کے کرفیو کے نفاذکا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔ڈی سی جنوبی وزیرستان سلیم جان کا کہنا ہے کہ یہ کرفیو کل صبح 6 بجے سے شام […]

close