محمود خان نے کے پی میں پرویز خٹک کی پارٹی کی حکومت کے قیام کا دعویٰ کر دیا

پشاور(آئی این پی)سابق وزیر اعلی و وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین محمود خان نے کہا ہے کہ سیاست عوام کی خدمت کے لئے کی جاتی یے، اب سیاست سے گالم گلوچ کے کلچر کو ختم کرنا ہوگا،یہ واضح کردوں کہ آئندہ الیکشن میں پی […]

سوات، سیاحوں سے بھری کوسٹرکھائی میں جا گری، جانی نقصان ہو گیا

پشاور(آئی این پی)سوات کالام پیشمال کے مقام پر سیاحوں سے بھرا کوسٹر سڑک سے نیچے گہری کھائی میں جا گراجس سے 3 افراد جانبحق جبکہ16افراد زخمی ہوگئے ، کنٹرول روم سوات کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچ […]

اسلام آباد میں شرقپور کے بچوں کی سکول بس کو حادثہ ، ٹیچر جاں بحق ‘ 15 طالب علم شدید زخمی

شیخوپورہ(آئی این پی)اسلام آباد میں امریکن لائسیم سکول ،شرقپور شریف کے بچوں کی بس کو حادثہ میں ٹیچر جاں بحق جبکہ 15 طالب علم شدید زخمی ہو گئے ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ ڈاکٹر وقار علی خان نے کوارڈینیشن کیلئے ایکسیڈنٹ کمیٹی تشکیل دے دی، ایکسیڈنٹ کمیٹی […]

ڈیفنس کار حادثہ، ملزم افنان نے اعتراف کر لیا

لاہور (آئی این پی )لاہورڈیفنس میں گاڑی کی ٹکر سے 6 افراد کی ہلاکت کے واقعہ میں ملوث ملزم افنان شفقت نے دوران تفتیش اکثر گاڑی تیز رفتاری سے چلانے اور ڈرفٹنگ کرنے کا اعتراف کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزم افنان شفقت کی عمر کے تعین […]

سندھ ہائیکورٹ بار الیکشن، کون سا گروپ کامیاب ہو گیا؟

کراچی (آئی این پی )الیکشن کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ بار کے انتخابات کے نتائج کا اعلان کردیا، ریحان عزیز ملک صدر جبکہ بیرسٹر سرفرازعلی جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔جاری کئے گئے نتائج کے مطابق زبیرابڑو نائب صدر، اصغر پٹھان جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہوگئے، خازن کی نشست […]

ضلعی عدلیہ میں ایڈیشنل سیشن ججز کی تقرری کی منظوری ،کون کون شامل؟

لاہور(آئی این پی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نے ایگزامینیشن کمیٹی کی سفارش پر ضلعی عدلیہ میں ججز کی تقرری کی منظوری دے دی۔ایڈیشنل سیشن جج کے لئے امتحان اور انٹرویو میں کامیاب ہونے والے 10 امیدواروں کی تقرری کی منظوری دی گئی، […]

پشاور، چرسی تکہ کے مالک نثار خان پھر گرفتار

پشاور (پی این آئی) معروف ریستوران چرسی تکہ کے مالک نثار خان کو پولیس نے ایک مرتبہ پھر گرفتار کر لیا ہے۔۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خواتین کے ساتھ غیراخلاقی حرکات کی ایک اور ویڈیو وائرل ہونے کے بعد شاہ قبول کے ایس ایچ او نے […]

قرضہ ایپ کی آڑ میں شہری کو بلیک میل کرنیوالے دو ملزمان دھر لیے گئے، پہچان سامنے آ گئی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے )سائبر کرا ئم سرکل کو ئٹہ نے کا میاب کا رروائی کر تے ہو ئے جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گزشتہ روز سائبر کرام […]

ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو نے پاکستانیوں کو کیا مشورہ دیدیا؟

کراچی (آئی این پی)سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی اور میر مرتضی بھٹو کی صاحبزادی فاطمہ بھٹو نے بھی اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کرنے کا مشورہ دے دیا۔فلطینیوں پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے بعد دنیا بھر میں اسرائیلی پروڈکٹس کو بائیکاٹ کرنے کی […]

الیکشن کمیشن نے مالیاتی گوشوارے جمع کرانے کی ڈیڈ لائن دے دی، ورنہ ۔۔۔

اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن کی اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کو مالی گوشوارے جمع کرانے سے متعلق یاددہانی کرا دی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سابق اراکین پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی مالی گوشواروں کی تفصیلات 31 دسمبر تک جمع کرائیں۔ سابق […]

ن لیگ نے سندھ کے ہر حلقے میں پیپلز پارٹی کیخلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا

کراچی(آئی این پی)مسلم لیگ( ن) کے رہنما نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ پورے سندھ کا ہم نے جائزہ لیا، کرپشن کیخلاف انتخابات لڑیں گے، ہم سندھ کے ہر حلقے میں پیپلز پارٹی کیخلاف انتخابات میں حصہ لیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نہال ہاشمی […]

close