تفتان (آئی این پی)ایرانی حکام نے 38پاکستانی شہریوں کو ڈی پورٹ کردیا گیا، ڈیپورٹیز کو پاک ایران تفتان بارڈر راہداری گیٹ کے مقام پر لیویز حکام کے حوالے کردیا گیا جنہیں ایران کے مختلف شہروں سے گرفتارکیا گیا تھا، گرفتار افراد کا محکمہ صحت تفتان […]
ساہیوال(آئی این پی ) دوران ڈکیتی زخمی ہونے والا نوجوان زخموںکی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔تفصیلات کے مطابق ساہیوال عارفوالہ روڈ پر میڈیسن کمپنی کاملازم فرخ شہزاد ڈالہ گاڑی کے ڈرائیور ولسن جان کے ہمراہ ریکوری کرکے واپس آرہاتھا کہ راستے میں114/9-L کی […]
ساہیوال(آئی این پی ) بیوہ عورت کی نند نے دیگر افرا د کے ساتھ ملکر 12سالہ اسکی بیٹی کو اغواء کرلیا‘ مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق اماتو کالونی کی رہائشی بیوہ عورت فرزانہ بی بی کی نند لبنیٰ ارشاد کے گھر دائود مسیح ‘‘شمیم بی […]
پشاور(آ ئی این پی)بنوں میں عوام کو 25 خصوصی سیل پوائنٹس پر صوبائی حکومت کی فراہم کردہ سرکاری چینی کی 90 روپے فی کلو کے حساب سے فراہمی شروع کر دی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے یہ سیل پوائنٹس مختلف مقامات پر قائم کئے ہیں۔ […]
پشاور(آ ئی این پی) ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کیپٹن ریٹائرڈ ندیم ناصر کی زیر صدارت سبسڈائزڈچینی کی فراہمی کے حوالے سے پیر کے روز انکے اپنے دفتر میں اجلاس منعقد ہوا جس میں چینی کی فراہمی اور عام شہریوں تک مارکیٹ سے کم نرخوں پر […]
کراچی(آئی این پی)سول ایوی ایشن اتھارٹی کے نئے تنظیمی ڈھانچے میں اہم ترین عہدے ختم کردیئے گئے، جن میں ایڈیشنل ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز، ایڈیشنل ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز سمیت دیگر عہدے شامل ہیں۔ ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کا نیا […]
کراچی(آئی این پی) پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں پیر کو بھی معمولی اضافہ ہوا ہے۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 50 پیسے بڑھا ہے، کاروبار کی بندش پر انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 170.51 روپے رہی۔اس کے علاوہ اوپن […]
لاہور(آئی این پی)وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے اطلاعات اور ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی طرف سے گنے کے کرشنگ سیزن کا آغاز خوش آئند ہے- دیر آید درست آید- سندھ نے اب ارادہ کر ہی لیا […]
فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد نشے سے روکنے پر نشئی شو ہر کا بیوی پر بہیما نہ تشددبےہوشی کی حالت میں والدین کے گھر کے با ہر پھینک دیا تفصیل کے مطا بق غلام محمد آباد کے رہائشی نشہ کے عادی ملزم احمد نے […]
فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد میں لال ٹماٹر مزید لا ل ہو گیا ریٹ250کلو تک جا پہنچا ، غریب کا سستا پروٹین برائلر مرغی ٹرپل سینچری کراس کر گئی تفصیل کے مطا بق سبز مصالہ جات عام کی پہنچ سے دور ہو نے لگے […]
لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارایڈہاک ڈاکٹروں کیلئے مسیحا بن گئے-وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پر ایڈہاک ڈاکٹروں کو ملازمتوں میں بڑا ریلیف مل گیا-وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ایڈہاک ڈاکٹروں کی ملازمتوں میں ایک برس کیلئے توسیع کی منظوری دے دی ہے-وزیراعلیٰ عثمان […]