دیوالی کا تہوار، دھوم دھام سے منانے کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ، کاروباری مراکز میں اقلیتی برادری کا رش بڑھ گیا

سکھر( آئی این پی)سکھر میں دیوالی کا تہوار دھوم دھام سے منانے کی تیاریاں عروج پر،کاروباری مراکز میں اقلیتی برادری کا رش بڑھ گیا، مندروں میں خصوصی پوچا پاٹ کے انتظامات، یہ تہوار رام چندر کے چودہ سال بنواس کاٹنے کی خوشی میں منا تے […]

برطانیہ میں مقیم پاکستانی نژاد معروف قانون داں،کیو سی بیرسٹر صبغت اللہ قادری لندن میں انتقال کر گئے

کراچی(آئی این پی)برطانیہ میں مقیم پاکستانی نژاد معروف قانون داں،کیو سی بیرسٹر صبغت اللہ قادری لندن میں انتقال کر گئے،مرحوم کینسر کے باعث کافی عرصے سے علیل تھے اور ان کی کیمو تھراپی کی جارہی تھی،مرحوم کو اس سے قبل فالج کا اٹیک بھی ہوا […]

کمیشن نہ بڑھانے کی وجہ سے 5نومبر سے پٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان

کراچی(آئی این پی)پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالسمیع خان دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت مسلسل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کررہی ہے،اور ڈیلرز کے کمیشن میں طے شدہ اضافہ گزشتہ 17برس سے نہیں کیا جارہا ہے، حکومت کے ساتھ 3نومبر […]

9 بینکوں پر سائبر حملے اور ڈیٹا چوری ، اسٹیٹ بینک نے حقیقت کھول کر بیان کر دی

کراچی(آئی این پی) سٹیٹ بینک نے صارفین اور عوام کو پیغام دیا ہے کہ پاکستان کا بینکنگ سسٹم محفوظ ہے،کسی دوسرے بینک پر سائبر حملے کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ نیشنل بینک کے نظام پر سائبر حملے کے بعد ملک میں افواہوں کا بازار […]

ضلع مہمند، بلدیاتی انتخابات ،قومی عمائدین اور مقامی سیاسی رہنماؤں نے مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا

ضلع مہمند(آ ئی این پی)بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے قومی عمائدین اور مقامی سیاسی رہنماؤں نے مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا۔قبائلی اضلاع میں تحفظات دور ہونے تک بلدیاتی انتخابات ملتوی کی جائے۔مہمند پریس کلب میں قومی عمائدین اور سیاسی رہنماؤں کا تحفظات کے حوالے سے […]

پشاور‘ پولیس کا ایکشن،کینٹ ایریا سے موبائل فون چھیننے والے ملزم کا سراغ لگاکر گرفتار کرلیا

پشاور(آ ئی این پی)کینٹ جیسے حساس ایریا میں شہریوں سے موبائل فون چھیننے والے ملزم کا سراغ لگاکر گرفتار کرلیا گیا، گرفتار ملزم کا تعلق نواحی علاقہ پتنگ چوک سے ہے جس نے ابتدائی تفتیش کے دوران موبائل فونز چھیننے کے متعدد وارداتوں کا اعتراف […]

انڈر21 خیبرپختونخواگیمزکیلئے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

پشاور(آ ئی این پی)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس صوبہ خیبرپختونخوا کے زیراہتمام انڈر21 خیبرپختونخواگیمزکیلئے شیڈول کا اعلان،مردوں کے مقابلے پندرہ نومبر سے جبکہ خواتین مقابلے 2دسمبر سے کرانے پر اتفا ق کردیا گیا اس بات کا اعلان ڈائریکٹر جنرل سپورٹس اسفندیارخان خٹک کی زیرصدارت اجلاس میں […]

پشاور‘پولیس کی کامیاب کارروائی‘6ماہ کا مغوی بچہ بحفاظت بازیاب،دو ملزمان گرفتار

پشاور(آ ئی این پی)تھانہ صدر پولیس کی کامیاب کارروائی۔06ماہ کا مغوی بچہ بحفاظت بازیاب،دو ملزمان گرفتار۔40ہزار روپے نقد بھی برآمد کرلئے گئے۔اقدام قتل کے ان ٹریس مقدمہ میں ملوث ملزم آلہ ضرر سمیت گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق علاقہ تھانہ صدر کی حدود گوجر گڑھی […]

جڑانوالہ آتشبازی تیار کرنیوالی فیکٹری میں دھماکہ‘ایک شخص جاں بحق خاتون سمیت 2 افراد زخمی

جڑانوالہ (آئی این پی)جڑانوالہ آتشبازی کا سامان تیار کرنیوالی فیکٹری میں دھماکہ ایک شخص جاں بحق خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے۔واقعہ تھانہ صدر کی حدود چک نمبر 228 ر۔ب میں پیش آیا۔بتایا گیا ہے کہ تھانہ صدر کی حدود 228 ر۔ب کے رہائشی […]

سریا کی قیمت190 روپے فی کلو تک پہنچ گئی‘قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ باعث تعمیراتی کام ٹھپ، غریب آدمی کیلئے مکان بنانا ایک سہانا خواب بن گیا

جڑانوالہ (آئی این پی)جڑانوالہ سریا کی قیمت190 روپے فی کلو تک پہنچ گئی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ کے باعث تعمیراتی کام ٹھپ، غریب آدمی کیلئے مکان بنانا ایک سہانا خواب بن گیا-تفصیلات کے مطابق نئے پاکستان میں مہنگائی کے بے قابو جن نے ہر […]

ایشین کیو ایس رینکنگ 2022 ، پنجاب یونیورسٹی کی شاندار کامیابی، تین سالوں میں 87 درجے کی ترقی حاصل کر لی

لاہور (آئی این پی)جامعات کی عالمی رینکنگ کرنے والے سب سے معتبر ادارے کیو ایس نے ایشیا کی جامعات کی نئی رینکنگ جاری کردی جس میں پنجاب یونیورسٹی کو شاندار کامیابی کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف تین سالوں میں 87 درجے کی بہتری حاصل کرتے […]

close