کراچی(آئی این پی)صوبے بھر میں ٹیکس نادہندہ گان گاڑیوں سے ٹیکس وصولی کی روڈ چیکنگ مہم کل سے شروع ہوگی۔ انہوں نے بتایا کہ روڈ چیکنگ مہم 7 فروری سے 18 فروری تک جاری رہے گی۔ مہم کا مقصد ٹیکس نادہندہ گان گاڑیوں سے ٹیکس […]
سکھر(آئی این پی) سکھر پولیس کو نامعلوم چوروں کا کھلا چیلنج،ایک ہی دن میں کار سمیت چار موٹر سائیکلیں چوری،شہریوں میں خوف کی فضاء،سکھر پولیس کارکردگی سوالیہ نشان بن گئی،سماجی حلقوں کا بالا حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق سکھر میں تعینات […]
حافظ آباد(آئی این پی)حافظ آباد کے محکمہ تعلیم میں درجہ چہارم کی اڑھائی سو سے زائد آسامیوں کے لئے ہزاروں امیدوار سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق مذکورہ سیٹوں پر درخواستیں دینے والوں میں پرائمری سے ایم۔اے تک قابلیت کے امیدوار شامل ہیں۔جبکہ دوسری جانب مذکورہ […]
لاہور(آئی این پی)قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ عمران خان ایماندار اور نیک نیت ہیں وہ ملک کیلئے کچھ کرنا چاہتے ہیں، حکومت کو مشکلات کا سامنا ضرور ہے جنہیں مل کر حل کررہے ہیں، پہلے دن سے پی ٹی آئی کیساتھ […]
کوئٹہ (آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے گلنگور لیویز چیک پوسٹ کو فوری طور پر ختم کرنے کا حکم دیا ہے۔ اتوار کے روز نوشکی سے کوئٹہ آتے ہوئے وہ گلنگور چیک پوسٹ پر رکے اور انہوں نے موجود ڈپٹی کمشنر نوشکی […]
نوشکی (آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ اللہ کے فضل سے پاکستان کی سیکورٹی فورسز دنیا میں نمبر ون ہیں جنہوں نے ہر کڑے اور مشکل وقت میں اپنی دلیری اور جرأت کے ساتھ دشمن کا مقابلہ کیا اور انہیں […]
کراچی(آئی این پی)حج قرعہ اندازی کی رقم میں لاکھوں روپے کی خوردبرد کرنے والے نجی بینک کے منیجر اشفاق قادر کو گرفتار کرلیا گیا۔حج قرعہ اندازی کی رقم میں لاکھوں روپے کی خوردبرد کرنے والے ملزم اشفاق قادر کو کراچی سے گرفتار کرلیا گیا، ملزم […]
پڈعیدن(آئی این پی)نوشہروفیروز قومی شاہراہ پر دوست نے فائرنگ کرکے مبینہ دوست کو قتل کردیا،پولیس نے ملزم گرفتارکرلیا،ملزم اعتراف جرم۔ تفصیلات کے مطابق قومی شاہراہ نوشہروفیروز منان ہوٹل کے قریب دوست نے فائرنگ کرکے اپنے دوست کو مبینہ قتل کردیا اور فرار ہوگیا واقع کی […]
کراچی(آئی این پی)سپریم کورٹ کے حکم پر کثیر المنزلہ عمارت نسلہ ٹاور کو 69 روز بعد مکمل طور پر مسمار کردیا گیا۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق 5منزلہ نسلہ ٹاور کو مکمل مسمار کردیاگیا، ابتدائی طور پر 8 سو مزدوروں کی نفری کام کررہی تھی، عمارت کو […]
کراچی(آئی این پی) اے این ایف انٹیلی جنس نے کراچی بندرگاہ پر کارروائی کرتے ہوئے برطانیہ کے لئے بک کیے گئے سامان کے کنٹینرز سے 360 کلوگرام ہیروئن برآمد کرلی۔کراچی بندرگاہ کے ساؤتھ ایشین پاکستان ٹرمینل پر کارروائی کی گئی، کارروائی اے این ایف انٹیلی […]
کراچی(آئی این پی) سندھ میں غیررجسٹرڈ کلینکس وہسپتالوں کے جعلی لائسنس کا اسکینڈل سامنے آیا ہے، جس کے بعد ہیلتھ کیئرکمیشن نے طبی مراکز اور عملے کی اسنادکی چانچ پڑتال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں غیر رجسٹرڈ کلینکس اور اسپتالوں کی […]