باجوڑ(آ ئی این پی) ضلع باجوڑ کے تحصیل خار ویلج کونسل فجہ نمبر 9 سمیت ملحقہ علاقوں میں پولیو کے قطروں سے انکاری 9 خاندان کے ساتھ وی سی فجہ کے چیئرمین نور محمد خان اور پولیو کے سوشل موبلائزر صلاح الدین کے قیادت میں […]
کوئٹہ (آئی این پی) حق دو تحریک کے قائد،جماعت اسلامی بلوچستان کے جنرل سیکرٹری مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا ہے کہ حکومتی وعدہ خلافی،بے حسی وغفلت کے خلاف دوبار ہ احتجاج ودھرنے پرمجبور ہوئے ہیں بلوچستان کے ساحل ووسائل پرکسی کو قبضہ نہیں ہونے […]
قلات (آئی این پی)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے قلات کپوتو میں ساٹھ کروڑ اڑتیس لاکھ روپے کی لاگت سے منظور ہونے والے کپوتو گریڈ اسٹیشن کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔ اس موقع پر انکے ہمراہ بلوچستان نیشنل پارٹی […]
گوادر (آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے گوادر میں ادادرہ ترقیات گوادر کے تحت تعمیر ہونے والی گرینڈ جامع مسجد کا افتتاح کیا۔ مذکورہ مسجد 122ملین روپے کی لاگت سے تعمیر کی گئی ہے جس میں سات ہزار افراد بیک وقت نماز […]
کوئٹہ (آئی این پی) ایڈمنسٹریٹرمیٹروپولیٹن کارپوویشن کوئٹہ شوکت علی نے کہا ہے کہ حالیہ بارش اورشدیدبرفباری کے امکانات کے پیش نظرعملے کو پہلے سے ہدایات جاری کئے تھے اورآفیسران کی چھٹیاں بھی معطل کی تھی تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے میں دشواری کاسامنانہ […]
لاہور(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے فیصل آباد میں فنکار نسیم وکی اور آغا ماجد کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ ہفتے کو وزیراعلیٰ پنجا ب عثمان […]
لاہور(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے برفباری اوربارشوں کے پیش نظرمتعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے انتظامیہ،ریسکیو1122اورپی ڈی ایم اے کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ مری اور رابطوں سڑکوں سے فوری طور پر […]
کوئٹہ (آئی این پی) ڈپٹی کمشنر کو ئٹہ نے کہا کہ کو ئٹہ و مضافات میں 21 جنوری سے 24 جنوری تک کیلئے شدید بارشوں و برف باری کی پیشنگوئی کے پیش نظر احتیاطی تدابیر پر عمل کو یقینی بنائیں۔ بارش یا برف باری میں […]
کراچی(آئی این پی)کراچی پولیس کے اینٹی وائلنٹ کرائم سیل (اے وی سی سی) کے عملے نے ایک کارروائی کے دوران اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کیا ہے جو جعلی کسٹم انسپکٹر بن کر وارداتیں کرتا تھا۔ سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس […]
لاہور (آئی این پی) وزیر قانون پنجاب راجا بشارت نے کہا ہے کہ سانحہ انارکلی میں دو ملزمان کوگرفتارکرلیا ہے۔ جمعہ کو اپنے بیان میں کہا کہ راجا بشارت نے مزید بتایا کہ ن لیگ کے رہنما بلال یاسین پر قاتلانہ حملے میں ملوث مرکزی […]
کراچی(آئی این پی)کسٹمز حکام کی اسمگلروں کے خلاف کارروائی، 12 ٹرکوں سے بڑی تعداد میں یوریا کھاد کی اسمگلنگ کو ناکام بنادیا گیا. تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کسٹمز چیک پوسٹ درخشاں پر کارروائی کی گئی۔کارروائی کے دوران 12 عدد ٹرکوں میں سے سینکڑوں پارسلز یوریاکھاد […]