آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، صوبائی اسمبلی کے ارکان دو بھائیوں کی ضمانت میں ایک ماہ کی توسیع

سکھر(آئی این پی) آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں احتساب عدالت نے دو ایم،اپی،ایز بھائیوں کی ضمانت میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی۔تفصیلات کے مطابق قمبر و شہدادکوٹ ضلع سے تعلق رکھنے والیدو سگے بھائیوں ایم پی اے سردار چانڈیو اور ایم اپی […]

سونے کے تاجر کو لوٹنے والے 4 ملزمان گرفتار ،لوٹی گئی رقم 3 کروڑ میں سے 46 لاکھ کی رقم برآمد کرلی گئی

کراچی(آئی این پی)ڈی آئی جی ساؤتھ شرجیل کھرل نے کہا ہے کہ لاہور سے تعلق رکھنے والے سونے کے تاجر کو لوٹنے میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کر کے لوٹی گئی رقم 3 کروڑ میں سے 46 لاکھ کی رقم برآمد کرلی،وہ پیر کو […]

3 مارچ کو ڈیرہ اللہ یار، 11 مارچ کو ژوب میں ”حق دو دھرنا“ دینے کا اعلان

کوئٹہ (آئی این پی) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ 3مارچ کوڈیرہ اللہ یار،11مارچ کو ژوب میں ”حق دو دھرنے“علاقے کے مسائل کو اجاگراورحل کرنے کی راہ ہموارکرے گی،ڈیرہ اللہ یار دھرنے سے امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق،حق دوتحریک کے […]

اینٹی ہراسمنٹ ایکٹ بلوچستان میں نافذ ہو گیا، خواتین بغیر کسی جھجک اور دباؤ کے اپنے فرائض منصبی ادا کرسکیں گی

کوئٹہ (آئی این پی)صوبائی محتسب (خواتین) برائے انسداد حراسیت بلوچستان صابرہ اسلام نے کہا ہے کہ خواتین کو جائے تعیناتی پرہراساں کرنے کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ خواتین انسداد حراسیت کے قانون سے ناواقف ہے جس کی وجہ سے انہیں سخت مشکلات کا سامنا […]

24 گھنٹے ڈیوٹی کا نظام ختم، آئی جی اسلام آباد پولیس نے افسران و اہلکاروں کی ہفتہ وار چھٹی کیلئے طریقہ متعارف کرا دیا

اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد پولیس کے سربراہ احسن یونس نے اسلام آباد پولیس کے مختلف شعبوں میں کام کرنے والے پولیس اہلکاروں کی ہفتہ وار چھٹی کے لئے ایک قابل عمل طریقہ طے کرلیا،اس سلسلہ میں واضح احکامات جاری کر دیئے ہیں […]

بس سٹینڈ پر ناجائز قبضہ جمانے کی کوشش ناکام، 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا

پشاور(آ ئی این پی) تھانہ پہاڑ پور پولیس نے بس سٹینڈ پر ناجائز قبضہ جمانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان کا تعلق منظم قبضہ گروپ گروہ سے ہے جنہوں نے بس سٹینڈ کرایہ پر حاصل کرنے کے […]

پشاور، قصہ خوانی بازار سمیت اندرون شہر کی تزین آرائش کے لئے خصوصی منصوبہ شروع کرنیکا فیصلہ

پشاور(آ ئی این پی)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے صوبائی دارالحکومت پشاور کے قصہ خوانی بازار سمیت اندرون شہر کی تزین آرائش، صفائی ستھرائی اور تاریخی مقامات کی اپنی اصلی حالت میں بحالی کے لئے ایک خصوصی پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے […]

سماجی خدمتگار عبدالستار ایدھی کا 94 واں یوم پیدائش آج منایا جائیگا

فیصل آباد (آئی این پی)عالمی شہرت یافتہ سماجی خدمتگارعبدالستار ایدھی کا94 واں یوم پیدائش آج پیر28فروری کو منایا جائیگاوہ اٹھائیس فروری 1928ء کو بھارت میں پیدا ہوئے تھے عبدالستارایدھی کے یوم پیدائش کے سلسلہ میں ملک بھرمیں تقریبات کاانعقاد کیا جائے گا، جس میں ان […]

انا للہ وا نا الیہ راجعون، ٹیسٹ کرکٹر ذوالفقاربابر کو صدمہ، والدہ انتقال کر گئیں

فیصل آباد (آئی این پی)ٹیسٹ کرکٹر ذوالفقاربابر کی والدہ انتقال کر گئیں پاکستان کے مائیہ ناز ٹیسٹ کرکٹ ذوالفقار بابر کی والدہ انتقال کر گئیں جن کو مرکزی قبرستان گھوڑے شاہ میں سپرد خاک کردیا نما ز جنازہ میں کھلاڑیوں، سیاستدان،تاجر، وکلاء، ڈاکٹر ز اور […]

ٹرانسفارمر چور گروہ سرگرم، 4 ٹرانسفارمر چوری، دیہایتوں کا احتجاج

نوشہروفیروز(آئی این پی) ٹرانسفارمر چور گروہ سرگرم، 4 ٹرانسفارمر چوری، دیہایتوں کا احتجاج، رسول آباد پولیس پوسٹ کی حدود میں گاؤں غلام اکبر لاشاری میں میر محمد لاشاری، فیض محمد لاشاری، امجد لاشاری، اور پرویز لاشاری کی زمینوں سے 4 ٹرانسفارمر اتار کر ان سے […]

ایک کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ کرنیوالے نے سوا دو کروڑ افراد کو روزگار سے محروم کر دیا، بڑا الزام عائد کر دیا گیا

کوئٹہ (آئی این پی)۱ میرجماعت اسلامی صوبہ بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ ایک کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ کرنے والے حکمرانوں نے مزید سوا دو کروڑ افراد کو روزگار سے محروم کردیا ہے۔ جن میں پانچ لاکھ ڈگری ہولڈ ربھی شامل ہیں جبکہ پچاس […]

close