سکھر(آئی این پی)پنوعاقل میں ملزم کی فائرنگ،ایک شخص قتل،ایک زخمی،ملزم نے واقعہ کو سیاہ کاری کا رنگ دینے کے لیے گھر جاکر ماں کو بھی گولیاں مار کر زخمی کردیا،ملزم فرار ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق سکھر ضلع کی تحصیل پنوعاقل کے علاقے سدھوجا چوک پر ایک […]
سکھر(آئی این پی)سکھر میں آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کا مطالبات کی حمایت میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ،نعریبازی،ہمارے جائز حقوق دیئے جائیں اور ہماری بے چینی کا خاتمہ کیا جائے،رہنماؤں نے بھی خطاب کیا۔ تفصیلات کے مطابق سکھر میں آل ہاکستان کلرکس ایسوسی […]
سجاول(آئی این پی)سجاول ضلع بھر میں مویشیوں میں وائرس لمپی اسکن کے سینکڑوں کیسز ظاہر ہوگئے ہیں، تاہم محکمہ لائیواسٹاک کی جانب سے ابھی تک ویکسین کا انتظار کیاجارہاہے، جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹر اور عملہ تین ماہ سے فیلڈ سے غائب ہے، سجاول میں گذشتہ دسمبرسے […]
کراچی (آئی این پی)معروف سیاسی وسماجی رہنمااور سابق امیدوار صوبائی اسمبلی احسان ہزاروی ساتھیوں سمیت جے یو آئی میں شامل ہوگئے،شمولیتی تقریب جے یو آئی کے صوبائی دفتر الجمعیۃ سیکرٹریٹ بنوری ٹاؤ ن میں منعقد کی گئی جس میں جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما […]
کراچی (آئی این پی) بانیان پاکستان کی اولادوں کی سماجی تنظیم محب قومی سماجی کونسل (ایم کیو ایس سی) پاکستان کے سیکریٹری جنرل حکیم محمد شعیب قریشی نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نظریہ ضرورت کے تحت ضمیر فروشوں […]
کراچی(آئی این پی)پی آئی اے کی سڈنی آسٹریلیا کے لئے براہ راست پروازوں کا آغاز جمعہ 22 اپریل 2022 سے ہو گا۔ سڈنی کی براہ راست پروازیں ابتدائی طور پر جمعہ کو لاہور تا سڈ نی اور سڈنی تا لاہور اتوار کے دن چلائی جائیں […]
کوئٹہ (آئی این پی)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس سے بلوچستان ورکرز اینڈ امپلائز گرینڈ الائنس(بیوگا) کے صدر و دیگر عہدیداروں سے جمعرات کو یہاں ہونے والی ملاقات میں گرینڈ الائنس کے مطالبات کے حل کے لئے قائم کمیٹی کی مرتب کردہ سفارشات کو جلد کابینہ میں […]
کراچی(آئی این پی) شہر قائد میں ڈکیتی کی ایک اور بڑی واردات میں ایک تاجر سے سوا کروڑ روپے لوٹ لیے گئے۔پولیس کے مطابق تاجر سے سوا کروڑ روپے لوٹنے کی واردات کا واقعہ شاہراہ پاکستان پر پیش آیا، تاجر سوزو کی پک میں ایک […]
فیصل آباد (آئی این پی)نڑوالا روڈ پر 55ج ب بابا بکلہ میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے ہلاک ہونیوالا ڈاکو ریکارڈ یافتہ نکلا‘ایس ایچ او تھانہ ساندل بار سب انسپکٹر محمد افضل کے مطابق مارے جانیوالا ڈاکو محمد اظہر ولد محمد منیر چوری‘ڈکیتی کی 16وارداتوں […]
فیصل آباد (آئی این پی)تعلیمی اداروں میں طلباء کو منشیات سپلائی کرنیوالا ملزم گرفتار، پولیس نے قبضہ سے 2 کلو ہیروئن برآمد کرنے کے بعد اسے جیل بھجوا دیا۔بتایا گیا ہے کہ تھانہ منصور آباد کے علاقہ میں پولیس کو مخبر کی اطلاع سے اطلاع […]
اٹک (آئی این پی) تھانہ باہترکی حدودمیں واقع گاوں دھریک میں پیش آیاجہاں گھریلوتنازع پر خاتون نے دوبچوں سمیت زہرکھا لیا جبکہ زہر کھانے سے خاتون سعیدہ بی بی اور 5 سالہ عبدالوہاب جاں بحق ہو گئے جبکہ 2 سالہ ملائکہ ڈاکٹروں نے بچا لیا […]