بڑے بھائی کی موت کا صدمہ، ن لیگی رہنما انتقال کر گئے، ایک گھر سے دو جنازے اٹھے، علاقے میں کہرام مچ گیا

حسن ابدال (آئی این پی) پاکستان کے پنجاب میں بڑے بھائی کے جنازے کو کندھا دیتے ہوئے چھوٹا بھائی بھی صدمے سے جان کی بازی ہار گیا،پنجاب کے علاقے حسن ابدال میں ایک انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں بھائی کے جنازے کو […]

ہری پور یونیورسٹی، پی ایچ ڈی طلبہ کی تعداد19 سے بڑھ کر 214 ہوگئی

پشاور(آ ئی این پی)صوبائی وزیربرائے اعلی تعلیم کامران بنگش کی زیرصدار ت ہری پور یونیورسٹی 8واں سینٹ اجلاس ہوا،وائس چانسلر ڈاکٹرانوارالحسن گیلانی نے یونیورسٹی کارکردگی پربریفنگ دی،یونیورسٹی کے بجٹ کی منظوری،پی ایچ ڈی طلبہ کی تعداد تین سالوں میں 19 سے بڑھ کر 214 ہوگئی۔صوبائی […]

حکومت کی عوام دوست پالیسیوں کی بدولت پی ٹی آئی کی عوامی مقبولیت میں اضافہ ہورہا ہے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا اعلان

پشاور(آ ئی این پی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں تبدیلی کا جو قافلہ 2013 میں شروع ہوا تھا وہ آئے روز بڑھتا جارہا ہے، آنے والے دنوں میں مزید بڑھے گا، وزیراعظم عمران خان اور موجودہ حکومت کی عوام […]

گلگت بلتستان، سوفٹ ویئر سٹارٹ اپ قرضوں کےلئے 10کروڑ روپے کی منظوری کا اعلان

گلگت (آئی این پی) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا کہ سوفٹ ویئر سٹارٹ اپ لونز کیلئے 10کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔ انفازمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے نئے اصلاحات کررہے ہیں،عوام کی بہتری کیلئے حکومت گلگت بلتستان ہر ممکن اقدامات کررہی ہے […]

چلاس دیامر سمیت گلگت بلتستان میں سردی کی لہر برقرار،اپر کوہستان میں لینڈ سلائیڈنگ

چلاس (آئی این پی) چلاس دیامر سمیت پورے گلگت بلتستان میں سردی کی لہر برقرار،چلاس شہر اور دیامر کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری،اپر کوہستان میں لینڈ سلائڈنگ،سرد موسم میں ہزاروں مسافر بے یار و مددگار پھنسے کر رہ گئے۔چلاس شہر اور دیامر کے […]

جامعہ کراچی،ڈونرز نشستوں پر داخلوں کیلئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں دو دن کی توسیع

کراچی(آئی این پی)انچارج ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمیشنز جامعہ کراچی ڈاکٹر صائمہ اختر کے مطابق ڈونرز نشستوں پر داخلوں کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 07 جنوری 2022 ء تک توسیع کردی گئی ہے۔طلبہ تمام معلومات بمعہ آن لائن داخلہ فارم اور پراسپیکٹس کے حصول […]

سا ئبر کرائم ونگ کی کارروا ئی، دوبہنوں کی تصویریں بنا کر بلیک میل کرنے والا گرفتار

فیصل آباد(آئی این پی)ایف آئی اے فیصل آباد سا ئبر کرائم ونگ کی کاروا ئی 2بہنوں کو نا زیبا تصا ویر بنا کر بلیک میل کرنے والا چنیوٹ سے گرفتار تفصیل کے مطابق ایف آئی اے سا ئبر کرائم ونگ کی چنیوٹ میں کاروا ئی […]

بارشوں کے باعث اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ

گوادر (آئی این پی) گوادر میں موسلادھار بارشوں کے بعد پیدا ہونی والی صورت حال کے پیش نظر اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ کردیا گیا۔بدھ کو ڈپٹی کمشنرگوادرکا کہنا ہے کہ گوادرکے تمام نجی اور سرکاری اسکول 6 جنوری تک بند رہیں […]

قراقرم انٹر نیشنل یونیورسٹی ، ماسٹر پرائیویٹ کے ضمنی امتحانی نتائج کا اعلان کردیا گیا

گلگت(آئی این پی) قراقرم انٹر نیشنل یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ماسٹر پرائیویٹ کے ضمنی امتحانی نتائج کا اعلان کردیا۔ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز میرتعظیم اختر کے مطابق شعبہ امتحانات کے کنٹرولر کی آفس سے اعلان کردہ نتائج کے مطابق ایم پولیٹیکل سائنسز پارٹ ٹو کا مجموعی نتیجہ […]

قراقرم یونیورسٹی ایسوسی ایٹ ڈگری آف سائنس،آرٹس، کامرس پارٹ ون اور ٹوکے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

گلگت(آئی این پی) قراقرم انٹر نیشنل یونیورسٹی کے شعبہ امتحانات نے ایسوسی ایٹ ڈگری آف سائنس،ایسوسی ایٹ ڈگری آف آرٹس،ایسوسی ایٹ ڈگری آف کامرس پارٹ ون اور پارٹ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔ ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز میر تعظیم اختر کے مطابق شعبہ […]

گلگت بلتستان میں اراضی اصلاحات کا اعلان، غیرمقامی افراد کیلئے خریدوفروخت ممنوع

گلگت (آئی این پی)وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اندرونی سلامتی کی میں لی جانے والی تمام گاڑیوں کو بتدریج ختم کرکے سیکورٹی کیلئے گاڑیاں حکومت فراہم کرے گی۔ حکومت نے پہلی مرتبہ پولیس […]

close