کراچی(آئی ا ین پی) خواجہ سراؤں کی بڑی تعداد نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ کراچی میں خواجہ سراؤں نے بڑی تعداد میں پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ اس موقع پر خواجہ سراں کے 25 سرکردہ رہنماں نے پیپلزپارٹی سندھ کے صدرنثار […]
سبی(آئی این پی) سبی چاکر روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے گدھا ریڑھی میں سوار بچی جان بحق مرد سمیت ایک خاتون زخمی ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سبی چاکرقلعہ کے قریب ڈمپر کی گدھا ریڑھی کو ٹکر کے نتیجے میں ریڑھی پر سوار معصوم […]
کو ئٹہ(آئی این پی)صو با ئی دارالحکومت کو ئٹہ میں بچوں پر تشددکر نے والے سنگ دل باپ کو پو لیس نے گرفتار کر لیا ہے۔گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک شخص کی بچوں پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہو ئی تھی جس کے بعد […]
اسلام آباد (پی این ایک طرف جہاں وفاق میں پی ٹی آئی کی حکومت بچت اور کفایت شعاری کے دعوے کر رہی ہے تو دوسری جانب گلگت بلتستان حکومت نے گورنر، وزیراعلیٰ، سپیکر، ڈپٹی سپیکر، وزرا، مشیروں، معاونین خصوصی اور کو آرڈینیٹرز کیلئے32نئی گاڑیاں خریدنے […]
گلگت (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کرونا سے متعلق پابندیوں پر نظر ثانی کی اور کووڈ19 کی شرح کو مدنظر رکھتے ہوئے پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے۔نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پابندیوں پر نظرثانی کا […]
الپوری(ائی ا ین پی)شانگلہ سمیت مختلف علاقوں میں طویل بندش،پیسکو اعلامیہ میں بجلی بندش کا دورانیہ صبح نو سے دوپہردو بجے تک جاری کیا گیا تاہم شانگلہ میں یہ دورانیہ چار بجے سے بھی تجاوز کرگیا،کاروباری سرگرمیاں ٹھپ ہوکررہ گئی،بجلی پر چلنے والے دکانداروں،بیشتردفاتر کے […]
پشاور(آ ئی این پی)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ حکومت خواجہ سراں کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے سنجیدہ اور عملی اقدامات اٹھائیں۔ ہمارے معاشرے میں اکیسویں صدی میں بھی خواجہ سرا اپنے آپ کو غیر محفوظ سمجھتے […]
کراچی (آئی این پی) سندھ ہائی کورٹ نے موہٹہ پیلس کیس میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کو طلب کرلیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے قائداعظم اور فاطمہ جناح کے ترکے میں چھوڑی گئی اشیا کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کی ہدایت کردی ہے۔ منگل […]
کراچی (آئی این پی) سندھ اور بلوچستان والوں کے لیے سی این جی اور آر ایل این جی مہنگی کردی گئی۔ کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں گیس کی فی کلو قیمت میں 20روپے کا اضافہ کردیا گیا۔ گیس کی قیمت میں اضافے کے بعد […]
شیخوپورہ (آئی این پی) شیخوپورہ میں ٹرین کے خوف ناک حادثے میں 2 طالبات جاں بحق جبکہ 10 شدید زخمی ہو گئیں جن میں دو طالبات کو تشویشناک حالت کی وجہ سے لاہور ریفر کر دیا گیا اہل علاقہ نے اکھٹے ہو کر ٹرین کو […]
رحیم یارخان(آئی این پی)حساس ادارے کی نشاندہی پر اسپیشل مجسٹریٹ کاآئل مل کے گودام پر چھاپہ، ذخیرہ کی گئی 10ہزار بوری ڈی اے پی کھاد برآمد، مالک کے خلاف کارروائی کیلئے تحریری مراسلہ پولیس کوارسال، گودام سیل کردیاگیا۔تفصیل کے مطابق حساس ادارے کی نشاندہی پر […]