کراچی (پی این آئی)کم لاگت والی سعودی ایئرلائن فلائی اے ڈیل ’Flyadeal‘ نے 2 فروری 2025 سے پاکستان کے تجارتی مرکز کراچی کے لئے شیڈول پروازیں شروع کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز نے ایئر لائن حکام کے حوالے […]
لاہور (پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے عمر قید کے ملزم اسامہ کو رہا کرنے کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔ تحریری عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ پراسیکیوشن کیس ثابت کرنے میں ناکام رہی، بہت سے ابہام ہیں جس کی بنیاد پر ملزم کی اپیل […]
کراچی کے علاقے گلشن اقبال سے شہریوں سےکروڑوں روپےکا فراڈ کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم نےگاڑیوں کےکاروبارکےنام پر شہریوں کے تقریباً 30 سے 35 کروڑ روپے ہڑپ کیے تھے جسے اب گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کا بتانا ہے […]
کراچی کے مختلف علاقوں میں پارا چنار واقعے کےخلاف مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث سڑکیں ٹریفک کیلئے بند ہیں اور شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ کراچی کے 13 مقامات پر مذہبی جماعت کا دھرنا جاری ہے جس کی وجہ سے […]
راولپنڈی میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے تجاوزات کےخلاف آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر حاکم خان کا کہنا ہے کہ آپریشن راجہ بازار، لیاقت روڈ اور سرکلر روڈ پر کیا گیا ہے۔اے سی حاکم خان کے […]
کراچی(پی این آئی)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئے سال کے موقع پر یکم جنوری کو بینکس میں عام تعطیل کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ بدھ یکم جنوری 2025ء کو […]
قصور(پی این آئی)سرائے مغل کے قریب پیٹرول پمپ پر آسمانی بجلی گر گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق ہلہ شیخم روڑ پر واقع نجی پیٹرول پمپ پر آسمانی بجلی گرگئی، اس کے نتیجے میں پیٹرول ٹینک زوردار دھماکے سے پھٹ گیا اورپیٹرول […]
راولپنڈی، لاہور اور گوجرانوالہ تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی نے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ رواں سال 6 ہزار 199 اُمیدوار امتحان میں کامیاب، 13 ہزار812 طلبا […]
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے عملے نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف تعلیمی اداروں اور ملک کے مختلف شہروں میں 4 کارروائیوں کے دوران 5 ملزمان کو گرفتار کرکے 49 کلو گرام منشیات برآمد کرلی۔ برآمد شدہ منشیات کی مالیت 54 لاکھ روپے سے […]
کراچی، سال نوکے موقع پرشہربھرمیں 2 روزکےلئے دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 31 دسمبرسے یکم جنوری تک شہربھرمیں دفعہ 144 نافذ رہےگی، اسلحہ لےکرچلنے،اسلحہ کی نمائش اورپٹاخے پھوڑنے پرپابندی ہوگی۔پولیس کے مطابق دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنےوالوں کےخلاف انتظامیہ […]
لاہور(پی این آئی)سی ای او ایجوکیشن لاہور نے سردیوں میں ونٹرکیمپ لگانے والوں کو خبردار کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سی ای او ایجوکیشن کاکہنا ہے کہ لاہور کا کوئی سکول ونٹرکیمپ نہیں لگائے گا،سردیوں کی چھٹیوں میں ونٹر کیمپ لگانے […]