لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ، محکمہ موسمیات کی سیاحوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

اسلام آباد (آئی این پی) محکمہ موسمیات نے ہفتے کے آخر میں مزید بارشوں اور برف باری کی پیشگوئی کر دی ہے۔ بدھ کو محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے دن سے مغربی ہواں کا سلسلہ ملک کے بالائی و وسطی علاقوں میں داخل ہوگا، […]

لاہور کے گرلز کالج سے 22 سالہ طالبہ کے اغواء کا ڈراپ سین، لڑکی کہاں اور کس کے ساتھ گئی؟

لاہور(آئی این پی) سمن آباد کالج سے 22 سالہ طالبہ کے اغوا کا ڈراپ سین ہوگیا، مغویہ اپنی مرضی سے کالج سے باہرنکلی تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ طالبہ اغواہوئی یامرضی سے گئی، تمام پہلوں سے تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دارلحکومت […]

مری میں شدید برفباری کا الرٹ جاری کر دیا گیا

راولپنڈی (آئی این پی)ترجمان محکمہ اطلاعات راولپنڈی نے کہا ہے کہ محکمہ موسمیات نے اس ویک اینڈ پر مری میں شدید برفباری کا الرٹ جاری کر دیا ہے کیونکہ جمعہ کی شب سے ملک میں بارشوں نیا سلسلہ داخل ہو گا۔ترجمان نے کہا کہ اسلام […]

نیا پاکستان اپارٹمنٹس پراجیکٹ پر کام تیز کرنیکا حکم

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیرصدارت وزیراعلیٰ آفس میں لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی گورننگ باڈی کا اجلاس منعقد ہوا،جس میں مین گلبرگ سے موٹروے ٹو ایلیویٹڈ ایکسپریس وے پراجیکٹ کے پی سی ون کی اصولی منظوری دی گئی۔ بدھ کو وزیراعلیٰ عثمان بزدار […]

سردی کی شدت میں اضافہ، شہریوں سے گیس روٹھ گئی، گیس نہ ملنے پر شہریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز

فیصل آباد (آئی این پی)سردی کی شدت میں اضا فہ شہریوں سے گیس روٹھ گئی، گیس نہ ملنے پر شہریوں کے صبر کا پیما نہ لبریز،خواتین کا سو ئی گیس دفتر کے سا منے کچن کے برتن اٹھا ئے احتجاج مہنگا ئی اس دور مین […]

خراب میٹر تبدیل کر نے کی بجا ئے 20ہزار بجلی صا رفین کو 4ماہ کا بل بھیج دیا گیا

فیصل آباد (آئی این پی)فیسکو کا ریونیو بڑھانے کی انو کھی منطق،خراب میٹر تبدیل کر نے کی بجا ئے 20ہزار بجلی صا رفین کو 4ماہ کا بل بھیج دیا گیا۔فیسکو کی نا اہلہ کا خمیازہ صار فین کیوں بھگتیں شہری تلملا اٹھے۔تفصیلات کے مطا بق […]

سرکاری ملازمین کا اپنے مسائل کےحل کے لئے 26جنوری کے احتجاجی جلسہ میں بھرپور شرکت کا اعلان

لوئر دیر(آئی این پی)لوئردیر کے تمام سر کا ری ملازمین نے اپنے مسائل کے لئے 26جنوری کو پشاور میں سرکاری ملازمین کی احتجاجی جلسہ میں بھرپو ر شرکت کا اعلان کردیا اس حوالے سے تیمرگرہ ایجوکیشن کمپلیکس میں لوئر دیرکے کلرکس ایسو ایشن، آل سی […]

پاکستان میں ایک تہائی بچوں کو مستقبل میں امراض قلب کا سامنا ہونے کا خدشہ، ماہرین صحت کا خوفناک انکشاف

پشاور(آ ئی این پی)ماہرین صحت کے مطابق دنیا کے کئی دیگر ملکوں کی طرح پاکستان میں بھی دل کی بیماریاں انسانی جانوں کو نگل لیتی ہے جبکہ پاکستان میں ایک تہائی بچوں کو مستقبل میں امراض قلب کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اسی طرح […]

یوٹیلٹی سٹورز سے اشیاء ضروریہ نایاب ہو گئیں ، آٹا گھی دالیں چینی چاول اوپن مارکیٹ میں فروخت کیے جانے کا نکشاف

فیصل آباد (آئی این پی) یوٹیلٹی سٹورز سے اشیاء ضروریہ نایاب ہو گئیں آٹا گھی دا لیں چینی چاول مین ویئر ہاؤس سے اوپن مارکیٹ میں فرو خت کیے جانے کا نکشاف ریجن بھر کے یوٹیلٹی سٹورز بھوت بنگلوں کا منظر پیش کر نے لگے […]

اسلام آباد ٹریفک پولیس میں تعینات اے ایس پی عائشہ گل کی ایس پی کے عہدے پر ترقی

اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد ٹریفک پولیس میں تعینات اے ایس پی عائشہ گل کی ایس پی کے عہدے پر ترقی،44 کامن میں پاس آؤٹ ہونے والی اے ایس پی،ٹریفک سے قبل بطوراے ایس پی مارگلہ، اے ایس پی کوہسار،اور ایف سی میں خدمات انجام […]

close