کراچی، رمضان کے بعد ملین مارچ کرنے کا اعلان

امیر جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے بعد کراچی میں ملین مارچ کریں گے۔ انہوں نے جاری کیے گئے بیان میں مطالبہ کیا ہے کہ کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کیا جائے۔امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی نے کہا ہے […]

گورنر نے دما دم مست قلندر کی دہمکی دے دی

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہےکہ اختیارات نہ ہونے کے باوجود اتنے کام ہورہے ہیں اختیارات ہوں گے تو دما دم مست قلندر ہوگا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری سحری کرنے کیلئے لیاقت آباد پہنچے جہاں پر ان کے ساتھ منتخب نمائندے اور متحدہ […]

مینار پاکستان پرجلسے کی اجازت، پی ٹی آئی نے بڑاقدم اُٹھالیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 22 مارچ کو مینار پاکستان جلسے کی اجازت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اکمل خان باری نے درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی، درخواست میں […]

سولر پینلز صارفین کی نیٹ میٹرنگ، بجلی صارفین پر اضافی کتنا بوجھ ڈالا گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) نیٹ میٹرنگ کے ذریعے چھتوں پر سولر پینلز لگانے والے صارفین نے بجلی کے گرڈ پر انحصار کرنے والے صارفین پر 159 ارب روپے کا بوجھ ڈال دیا ہے، جس کی وجہ سے ان کے ٹیرف میں فی یونٹ 1.5 […]

وفاقی حکومت کا ایک اور انوکھا فیصلہ‎

لاہور (پی این آئی) ملک میں ڈالرز کی کمی کے باوجود حکومت کا انوکھا فیصلہ، پہلے بیرون ملک چینی کی فروخت کی اجازت دی، اب بیرون ملک سے شکر کی خریداری پر کروڑوں ڈالرز خرچ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ملکی چینی […]

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی، حکومت کا اہم اعلان

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کو عیدالفطر سے قبل رواں ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلان کردیا۔ محکمہ خزانہ سندھ نے تنخواہوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ صوبے کے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن 21 مارچ کوجاری کرنے کی […]

اسلام آباد میں خواتین کے ساتھ ڈکیتی، کون پکڑا گیا؟

اسلام آباد: ایف نائن پارک میں خواتین کے ساتھ مبینہ ڈکیتی اور ہاتھا پائی کے دوران 10 تولہ زیوارت اور 20 لاکھ روپے نقدی چھین لی گئی۔ ایف نائن پارک میں ایک معروف فوڈ چین کے سامنے سڑک پر خواتین کو زدوکوب کرنے کی ویڈیو […]

خیبرپختونخوا حکومت نے کتنے لاکھ گھرانوں کو سولر سسٹم دینے کا اعلان کر دیا؟

مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہے۔ جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ صوبے میں سولرائزیشن منصوبے کا اجراء کیا گیا، ای بیلیٹنگ کے ذریعے مستحق گھرانوں […]

خیبرپختونخوا میں فائرنگ، سی ٹی ڈی کی شہادتیں

کوہاٹ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 2 سی ٹی ڈی پولیس اہلکاروں کو شہید کر دیا۔ پولیس کے مطابق کوہاٹ کے پہاڑی علاقے تانڈہ ڈیم کے قریب ملزمان نے فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے 2 اہلکار شہید […]

پنچایت کا غیر قانونی فیصلہ، باپ نے بیٹی کو بچانے کے لیے جان دے دی

ڈیرہ اسماعیل خان میں غیر قانونی پنچایت کا غیر قانونی فیصلہ قبول نہ کرتے ہوئے باپ نے بیٹی کو ونی ہونےسے بچانے کے لیے جان دے دی۔ خودکشی سے پہلے موبائل فون میں وائس نوٹ ریکارڈ کراکے پنچایت کا بھانڈا پھوڑ دیا، پنچایت کے چار […]

نماز کے دوران فائرنگ، کتنے جاں بحق؟

پنجاب کے ضلع نارووال میں نماز تراویح کے دوران فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق قتل کی واردات گزشتہ روز ہوئی جس میں نماز تراویح کے دوران فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے […]

close