پشاور(آئی این پی)کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کی زیر قیادت پشاور میں ٹریفک مسائل پر قابو پانے کے لیے میگا آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ،لوڈر اور چنگ چی رکشہ تیار کرنے والی فیکٹریوں کو فی الفور بند کرنے کا حکم، ٹو اسٹروک کے ساتھ […]
اسلام آباد/پشاور(آئی این پی)الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کی درخواست مسترد کردی،فیصلہ چیف الیکشن کمشنر سلطان سکندر راجہ نے پڑھ کر سنایا،خیبرپختونخوا میں دوسرے مرحلے میں بلدیاتی انتخابات شیڈول کے مطابق ہی ہوں گے، الیکشن کمیشن فدا خان سمیت پانچ درخواست گزاروں نے […]
سوات(آئی این پی)سوات سیدو شریف شگئی سے تعلق رکھنے والے ممتاز قانون دان سیاسی و سماجی شخصیت میاں اقبال حسین ایڈوکیٹ سپریم کورٹ اور میاں کوثر حسین ایڈوکیٹ ھائی کورٹ اپنے خاندان اور سیکڑوں ساتھیوں سمیت ایک پروقار تقریب کے دوران پاکستان مسلم لیگ ن […]
اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ خانیوال واقعے پر پولیس نے 112 ملزمان گرفتار کرلیے ہیں۔منگل کواسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران طاہر اشرفی نے کہا کہ خانیوال میں […]
سکھر(آئی این پی)سرکاری خزانے کو ٹھکانے لگانے کیلئے تعمیر شدہ سڑکیں کھودنے کا عمل دوبارہ شروع ہوگیا، انتظامیہ و منتخب نمائندگان کی عدم دلچسپی ترقیاتی کام مکمل نہ ہوسکے،،شہری پریشان حال،شہری و سماجی حلقوں میں تشویش کی لہر،چیف جسٹس آف پاکستان و دیگر بالا حکام […]
گلگت(آئی این پی)گلگت بلتستان اسمبلی کے تمام اپوزیشن ممبران کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت اپوزیشن لیڈر امجد حسین ایڈووکیٹ اپوزیشن لیڈر کے آفس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں اپوزیشن کے ممبران رحمت خالق، نواز خان ناجی،غلام محمد،ایوب وزیری اور سعدیہ دانش نے شرکت کی۔ […]
اسلام آباد (آئی این پی) گلگت بلتستان سے پیپلزپارٹی کے سابق رکن اسمبلی جاوید حسین نے پارٹی کو خیرباد کہہ کر مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آزادکشمیر اور گلگت بلتستان […]
اسلام آباد(آئی این پی)موٹروے پولیس کی کامیاب کاروائی پشاور ٹال پلازہ کے قریب بھاری مقدار میں اسلحہ اور ایمونیشن برآمد۔تفصیلات کے مطابق پشاور ٹال پلازہ سے تقریباََ ایک کلو میٹر آگے موٹروے پولیس کے اہلکار گاڑی میں معمول کی گشت پر تھے، اسی اثناء اہلکاروں […]
گلگت(آئی این پی)ڈاکٹر الماس کرن گلگت بلتستان کی پہلی خاتون سرجن بن گئیں۔ڈاکٹر الماس کا تعلق ہنزہ سے ہے اور دنیور گلگت میں مقیم ہیں، ڈاکٹر کرن نے ایف سی پی ایس 11 کا امتحان بہترین نمبروں کے ساتھ پاس کیا۔۔۔۔۔ […]
اسلام آباد(آئی این پی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹربہار2022ء کے دوسرے مرحلے کے داخلے ملک کے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ایک ساتھ یکم مارچ سے شروع ہونگے۔اس مرحلے میں پیش کئے جانے والے پروگراموں میں بی اے)ایسوسی ایٹ ڈگری(بی کام، بی […]