مسلح افرادکی میڈیکل اسٹور سے ڈکیتی، رکشہ والے کو بھی لوٹ لیا

جیکب آباد (آئی این پی)جیکب آباد میں دن دیہاڑے رہزنی کی واردات، مسلح افرادکی میڈیکل اسٹور سے ڈکیتی، رکشہ والے کو بھی لوٹ لیا تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے سٹی تھانہ کی حدود عطامحمد جمالی روڈ پر دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات ہوئی چار […]

عمران خان فوجی امر سے بھی دوقدم آگے نکلے، اپوزیشن رہنماؤں کا لہجہ بہت سخت ہو گیا

کوئٹہ (آئی این پی) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدروصوبائی پارلیمانی لیڈر اصغر خان اچکزئی صوبائی جنرل سیکرٹری مابت کاکا صوبائی سینئرنائب صدر سینیٹر ارباب عمر فاروق کاسی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے جمہور کابول بالاہواعمران خان فوجی امر سے بھی […]

آئی جی اسلام آباد کا ڈیوٹی پر مامور ایگل سکواڈ، فالکن اور ٹریفک پولیس اہلکاروں کے ساتھ روزہ افطار

اسلام آباد(آئی این پی)آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس ڈیوٹی پر مامور پولیس کے جوانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ان کے ہمراہ روز ے افطار کرنے کا سلسلہ جاری ہے جس کے تحت آئی جی نے بدھ کو ایگل سکواڈ ،فالکن اور […]

فرح بیگم نے پولیس اور سول سروس کے لوگوں کی ٹرانسفر کے پیسے لیے، ن لیگی لیڈر کا الزام

کراچی(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے الزام لگایا ہے کہ فرح خان نے ہر پولیس والے، ہر ڈی سی کی ٹرانسفر یا پوسٹنگ پر پیسے لیے، وہ پیسے کہاں جاتے رہے؟ ان کے پاس ایک کروڑ […]

پنجاب میں نمبر گیم کی اندرونی کہانی، وزیر اعظم عمران خان کو بتا دی گئی

لاہور (آئی این پی)وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب عمر چیمہ اور عثمان بزدار کی ملاقات ، ملاقات کے دوران نئے وزیر اعلی کے انتخاب اور سیاسی جوڑ توڑ پر گفتگو کی گئی۔اس موقع پر شاہ محمود قریشی، اسد عمر، شیخ رشید اور پرویز خٹک […]

ملک میں آئینی بحران ہے، عمران خان بھگوڑا ہے، عمران خان کے پیچھے بے وقوف لگے ہیں، اپوزیشن رہنما کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران خان بھگوڑا ہے، عمران خان پارلیمنٹ کے فیصلے سے بھاگا ہے، عمران خان کے پیچھے بے وقوف لگے ہیں، وہ کس چیز کا جشن منا رہے ہیں۔ منگل کواسلام آباد […]

بلاول بھٹو کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری […]

نقیب اللہ قتل کیس، ایف آئی اے ایکسپرٹ کو عدالت طلب کرنے کی درخواست مسترد کر دی گئی

کراچی (آئی این پی)کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس میں ایف آئی اے ایکسپرٹ کو عدالت طلب کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق منگل کو انسداد دہشت کردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس میں […]

حکومت اپنی کارکردگی کے بجائے جعلی خط لے کر آ گئی، مریم نواز نے چیلنج کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ عمران خان نے جلسے میں کوئی خط نہیں خالی کاغذ دکھایا۔منگل کو پریس کانفرنس کے دوران مریم نواز نے کہا کہ حکومت جب جاتی ہے تو اپنی کارکردگی عوام کو […]

ہم سازش میں ملوث ہیں تو آرٹیکل 6 لگا دیں، سابق وزیر اعظم نے پیش کش کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ ن کے مرکزی نائب صدر و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اگر ہم سازش میں ملوث ہیں تو آرٹیکل 6 لگادیں، عسکری قیادت بتادے کیا سازش میں اپوزیشن ملوث ہے، حکومت کی ملی بھگت سے […]

وزیراعظم کا پنجاب اسمبلی بھی تحلیل کرنے پر غور، دورہ لاہور کے دوران چودھری پرویز الہٰی سے ملاقات

لاہور(آئی این پی ) پنجاب میں قائد ایوان کا معاملہ تاخیر کا شکار ہوگیا جبکہ صوبائی اسمبلی بھی تحلیل کئے جانے پر غور شروع کردیا گیا ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی تحلیل کئے جانے کے معاملے پر( ا ٓج ) […]

close