سکھر بیراج سے منسلک تمام نہروں میں 6 تا 20 جنوری تک پانی بند رہے گا

سکھر(آئی این پی) سکھر بیراج سے منسلک تمام نہروں میں 6 جنوری تا 20 جنوری 2022 تک پانی بند رہے گا۔ اعلامیہ تفصیلات کے مطابق چیف انجینئر سکھر بیراج لیفٹ بنک سکھر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سکھر بیراج سے منسلک تمام […]

جام شیر شیخ کوبیٹے کی تلاش، ضامن علی شیخ دس روز سے لاپتہ، سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاج

سکھر(آئی این پی) گھوٹکی کے نواحی گاؤں کے مکین جام شیر شیخ نے اپنے عزیزوں کے ہمراہ لاپتہ بیٹے کی تلاش کے سلسلے میں سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے بتایا کہ دس دن قبل اسکا چودہ سالہ بیٹا ضامن علی شیخ گھر […]

سکردو میں 8گھنٹے سے کم بجلی فراہم کرنے کی صورت میں متعلقہ افسران کیخلاف کارروائی کی جائیگی،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے خبردار کر دیا

گلگت (آئی این پی)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا کہ بجلی بحران سابقہ حکومتوں کی نااہلی کی وجہ سے پیدا ہوا ہے، بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے شارٹ ٹرم پالیسی کے تحت محکمہ برقیات کو تھرمل جنریٹرز کیلئے درکار وسائل فراہم کئے […]

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی ہنزہ کیمپس کے طالب علم نوید جوشی نے6050میٹر بلند شمشال چوٹی کو سرکرلیا

ہنز(آئی این پی) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی ہنزہ کیمپس ٹوریزم اینڈ ہاسپٹیلٹی مینجمنٹ کے طالب علم نوید جوشی شمشالی نے ہولناک سردی اور منفی درجہ حرارت میں شمشال میں واقع 6050میٹر بلند شمشال پیک کو سرکرکے نمایاں کارنامہ سرانجام دے دیا۔ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز کے مطابق […]

گوادر میں ایک مہینے سے” حق دو”تحریک کا دھرنا جاری،حکمران عوام کے جذبات سے کھیل رہے ہیں،بڑا الزام عائد کر دیا گیا

کو ئٹہ(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناعبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ گوادر میں ایک مہینے سے حق دوتحریک کا دھرناچل رہا ہے ہزاروں مرد وخواتین اپنے کام کاج چھوڑ کر جائز حقوق کے حصول کیلئے ایک مہینے سے دھرنے پر بیٹھے ہیں مطالبات […]

بلوچستان میں تاجروں کو ہراساں کیا جارہا ہے، بلوچستان بار کونسل نے ایوان صنعت و تجارت کوئٹہ کی ہڑتال کی حمایت کا اعلان کر دیا

کو ئٹہ(آئی این پی)ترجمان بلوچستان بار کونسل نے کہا کہ ایوان صنعت و تجارت کوئٹہ بلوچستان کے ہڑتال کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں ایک سازش کے ذریعے تاجروں کو ہراساں کیا جارہا ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے […]

علی امین گنڈاپور کی مولانا فضل الرحمن کے خلاف ہرزہ سرائی اپنا سیاسی قد بڑھانے کی ناکام کوشش ہے،وفاقی وزیرکو حافظ حمداللہ کا تابڑ توڑ جواب

کو ئٹہ(آئی این پی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی ترجمان و جمعیت علما ء اسلام کے رہنما مولانا حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کی جانب سے مولانا فضل الرحمن کے خلاف ہرزہ سرائی اپنا سیاسی قد بڑھانے کی ناکام کوشش […]

قومی وطن پارٹی نے مسلم لیگ ن کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کردیا

صوابی(آئی این پی)قومی وطن پارٹی نے تحصیل ٹوپی میں مسلم لیگ ن کیامیدوار عامر سعید کی حمایت کا اعلان کردیا اورواضح طور پر اعلان کیاکہ تحصیل ٹوپی میں قومی وطن پارٹی کے 6000ہزار سے زیادہ ووٹ بینک موجود ہیں اور گیارہ یونین کونسلوں میں مضبوط […]

چترال میں کرش پلانٹ کی بندش سے سینکڑوں مزدور فاقہ کشی پر مجبور

چترال(آئی این پی) چترال میں قانونی طور پر کام کرنے والے کرش پلانٹ ز کو ایک بار پھر بند کرنے کی وجہ سے نہ صرف اس سے وابستہ سینکڑوں مزدور بے روز گار ہوکر فاقہ کشی کے شکار ہوگئے ہیں بلکہ تعمیراتی کام بھی بری […]

ایوان صنعت و تجارت بلوچستان نے کاروباری سرگرمیاں غیر معینہ مدت تک روکنے کا اعلان کر دیا

کوئٹہ (آئی این پی) ایوان صنعت و تجارت کوئٹہ بلوچستان نے کسٹم انٹیلی جنس کی جانب سے امپورٹ اور ایکسپورٹ کی مال بردار گاڑیوں کو بیجا روکنے اور ہراساں کرنے کی بلاجوازکارروائیوں کے خلاف احتجاجا کوئٹہ ڈرائی پورٹ،این ایل سی،چمن اور تفتان بارڈر پر کاروباری […]

حلقہ این اے 196پر دوبارہ گنتی ،پی ٹی آئی امیدوار نے تحفظات ظاہر کرتے ہوئے بائیکاٹ کر دیا

جیکب آباد(آئی این پی)جیکب آباد کے قومی حلقہ این اے 196پر دوبارہ گنتی کا پی ٹی آئی امیدوار نے تحفظا ت ظاہر کرتے ہوئے بائیکاٹ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے سیکنڈ ایڈیشنل سیشن جج اور رٹرننگ افسر غلام علی کناسرو کی نگرانی […]

close