سکھر(آئی این پی)پیپلزپارٹی رہنما ء سیدخورشید احمد شاہ نے کہا کہ لانگ مارچ 27فروری کو کراچی سے شروع ہوگا،دس مارچ کو اسلام آباد پہنچے گا،دھرنے کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا یہ فیصلہ بلاول بھٹو زرادی یا پارٹی کرے گی،لانگ مارچ کے لاہور پہنچنے سے قبل […]
گلگت(آئی این پی) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ نے کہاہے کہ یونیورسٹی طلبہ وطالبات کے لیے معیاری تعلیم وتحقیق سمیت طلبا کو معاشی حوالے سے بھی مدد فراہم کرنے کے لیے کام کررہی ہے۔ ان خیالات کااظہار وائس چانسلر […]
چنیوٹ(آئی این پی)چنیوٹ میں خون سفید ہو گیا،بڑے بھائی کے ہاتھوں چھوٹا بھائی قتل،چنیوٹ کی تحصیل بھوانہ تھانہ لنگرانہ کی حدود چک نمبر 203 بلوآنہ میں قتل کی لرزہ خیر واردات سامنے آئی ہے جہاں خون سفید ہو گیا اور چارہ کاٹنے کے معمولی تنازعہ […]
چنیوٹ(آئی این پی)چنیوٹ میں غریب کا سستا پروٹین غریب کی پہنچ سے دور برا ئلر مر غی کا گوشت ٹرپل سنچری کر گیا،320روپے فی کلو میں فروخت،انڈا 150روپے درجن فرو خت ہو نے لگا، غریب کا سستا پروٹین غریب کی پہنچ سے دور برا ئلر […]
لاہور(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر ملاوٹی دودھ مافیا کے خلاف آپریشن مسلسل جاری ڈی جی فوڈاتھارٹی رفاقت علی نسوآنہ نے کہا کہ قدرتی فیٹ یا ایل آر کی کمی والا دودھ قدرتی غذائیت سے محروم ہوتا ہے،قوانین کے مطابق دودھ میں پانی […]
پنڈی گھیب (آئی این پی)اساتذہ کے حقوق کے لئے تنظیم اگیگا کے زیر اہتمام اسلام آباد پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے 10فروری کو ہونے والے احتجاج میں ضلع اٹک کے ا ساتذہ بھر پور شرکت کریں گئے،اس سلسلے میں تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ […]
ڈیرہ اسماعیل خان (آئی این پی)یوریا کھاد کی سمگلنگ کے ساتھ ساتھ جعلی کھاد تیاری کی اطلاعات پرڈیرہ پولیس کاپہاڑ پور کے علاقہ مردان پل میں کرائے کے گھر میں بنائی گئی جعلی کھاد بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، مصنوعی طریقے سے تیار کردہ جعلی […]
سرگودھا(آئی این پی) تھانہ لکسیاں کی حدود بہک لڑکا میں تین روزقبل بااثرملزمان کی اجتماعی زیادتی کا شکار بننے والی لڑکی کوانصاف نہ ملنے پربھائی نے غیرت میں آکرفائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا،اس ظلم پراہل علاقہ کااحتجاج،آئی جی پولیس نے نوٹس لیتے ہوئے واقعہ […]
سرگودھا(آئی این پی)بچپن میں اٹھایا گیا بچہ 12 سال کی عمر میں اغوا کاروں کی قید سے آزادی حاصل کرلی، آزاد ہو کر اپنے پیاروں کو تلاش کرنے لگا جس کی شناخت کے لئے تصویر جاری کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق بچپن اٹھایا گیا بچہ […]
رائیونڈ(آئی این پی) سرکل رائیونڈ اے ایس پی بلال احمد سلہری کی ہدایت پر سب انسپکٹر افضال کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف زبر دست مہم ،دو ررکنی ڈیکیت گینگ کو واردت کرنے کے چند منٹوں بعد گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان نے گن وائنٹ […]
کراچی(آئی این پی)پی ایس پی کے رہنما اور جمیشد ٹاؤن کے سابق نائب ناظم ضیا الدین جمال نے پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالرحیم سے ملاقات کرکے فنکشنل لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر فیصل بلوچ بھی موجود […]