وانا (قسمت اللہ وزیر ) احتجاج میں شریک ای پی آئی کے ملازم اشفاق خان وزیر نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم سال 2004 سے اپنی نوکریوں کو مستقل کرانے کیلئے کوشش کررہے ہیں۔ پشاور ہائی کورٹ کے احکامات کے باوجود […]
کوئٹہ (زبیر احمد ) حکومت بلوچستان محکمہ ایس اینڈ جی ڈی کے حکم کے مطابق بلوچستان کے کسی بھی سرکاری دفاتر میں ماسک کے بغیر داخلہ بند ہوگا۔ دفتر میں جانے سے پہلے ماسک لازمی قرار دے دیا گیا ہے اور اس سلسلے میںا علامیہ […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر) اس وقت ملک کی معیشت بدحالی کا شکار ہے جبکہ اس حکومت نے آتے ہی ملک کی معیشت کو ہینڈ بریک لگائی جس سے حکومت کے پہلے ہی سال جی ڈی پی 5.8سے 1.9فیصد ہوگیا جس کیوجہ سے ملک میں بیروزگاری جبکہ […]
جہلم(طارق مجیدکھوکھر) خواجہ جاوید اقبال کے انتقال سے جہلم شہر ایک مثالی سماجی کارکن اور ہمدرد انسان سے محروم ہوگیا مرحوم نے ساری زندگی انسانیت کی بھلائی اور مجبور افراد کی مدد کرتے ہوئے گزاری، ان خیالات کا اظہار امجد بٹ،طارق مجید کھوکھر،نعیم احمد بھٹی […]
چترال (پی این آئی) ریسکیو1122چترال کے مطابق دروش کے مقام خیر آباد میں موٹرسائیکل، غواگئے اور ٹورڈی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار سمیت دو افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 چترال کی میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچی، حادثے […]
پنجگور (پی این آئی ) ای پی آئی ایمپلائز یونین بلوچستان پنجگور کے چیئرمین محمد اعظم، عبدالمجید، حفیظ الرحمان، عبدالقدیر، الطاف ،سیدی کریم اور صابر علی نے پریس کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈی ایچ او پنجگور ای پی آئی ملازمین کے ساتھ […]
پنجگور( پی این آئی ) پنجگور کے علاقے جامع مسجد روڈ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایف سی اہلکار جاں بحق، پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکاں جامع مسجد روڈ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایف سی اہلکار […]
پنجگور (حضور بخش ) پنجگور کے عوامی حلقوں نےسول اسپتال پنجگور کی حالت زار کی طرف توجہ دلاتے ہوئے کہا ہے کہ سول ہسپتال کی ایمرجنسی میں سہولتوں کا نہ ہونا کسی المیہ سے کم نہیں ہے مغرب کے بعد جب بجلی چلی جاتی ہے […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق نے تھانہ ڈومیلی،پکٹ مغلاں آباد اور پکٹ پڑی درویزاں کا دورہ کیا انہوں نے دورے کے دوران تھانہ پکٹس پر تعینات افسران و ملازمین کی حاضری چیک کرنے کے ساتھ ساتھ تھانہ ڈومیلی کا ریکارڈ […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر) چیف آفیسر بلدیہ دینہ الفت شہزاد نے جی ٹی روڈ پر لگی ہوئی لائٹس کا نظام بحال کروا دیا ،تفصیلات کے مطابق جی ٹی روڈ پر لائٹس خراب ہونے کیوجہ سے بہت سے مسائل تھے اور عوام کو مشکلات تھیں جس پر […]