گلگت(آئی این پی)قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسویٹ ڈگری ان آرٹس، ایسویٹ ڈگری سائنس،ایسویٹ ڈگری کامرس کے ضمنی امتحانی شیڈول کا علان کردیاہے۔ ڈائریکٹرپبلک ریلیشنز میر تعظیم اختر کے مطابق امتحانات22 مارچ 2022شروع ہوکر 20اپریل 2022کواختتام ہونگے جبکہ پریکٹیکل امتحانات 21اپریل سے شروع ہونگے۔ […]