لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہاہے کہ فارن فنڈنگ سے متعلق حقائق سامنے آنے پر پی ٹی آئی کی مؤقف کی جیت ہوئی ہے اوراللہ تعالیٰ نے فارن فنڈنگ کیس میں بھی وزیراعظم عمران خان کو سرخر وکیا – جمعہ کو وزیراعلیٰ عثمان […]
چلاس (آئی این پی)دیامر سمیت پورے گلگت بلتستان میں سردی کی لہر برقرار،چلاس شہر اور دیامر کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری،اپر کوہستان میں لینڈ سلائڈنگ،سرد موسم میں ہزاروں مسافر بے یار و مددگار پھنسے کر رہ گئے۔ جمعہ کو چلاس شہر اور دیامر […]
اسلام آباد(آئی این پی)ایف پی سی سی آئی کے سینئر نائب صدر خواجہ شاہ زیب اکرم اور چیئرمین کیپٹل آفس قربان علی نے کہا ہے کہ خواتین کو قومی دھارے میں لانے کیلئے پالیسیاں بنائی جائیں۔ ملکی ترقی کیلئے خواتین کو معیشت میں شامل کرنا […]
اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ کی طرف سے ملک بھر کے مختلف سرکاری اداروں سے نکالے گئے 16ہزار ملازمین کی بحالی کے احکامات کے بعد پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل نے فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے متاثرہ ملازمین کو بحال کر دیا۔پی اے آر سی […]
کوئٹہ (آئی این پی) جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر و رکن قومی مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم اب ملک کے آئینی وزیراعظم نہیں رہے کیونکہ پی ٹی آئی نے جعلی اکاؤنٹ چھپائے اور انتخابات کے وقت الیکشن کمیشن کو غلط […]
اوتھل (آئی این پی) اوتھل کے علاقے گوٹھ شفیع محمد شاہوک دیرجا میں گھر کی چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق جبکہ 3 شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ جمعہ کو اطلاعات کے مطابق اوتھل کے علاقے گوٹھ شفیع محمد شاہوک دیرجا میں شدید بارشوں کی […]
سکھر(آئی این پی)قرض سے تنگ نوجوان نے دریائے سندھ میں چھلانگ لگادی،نیوی کے غوطہ خوروں نے بچالیا،قرض بڑھ گیا تھا کوئی مدد کرنے کو تیار نہ تھا اس لیے اقدام اٹھایا،نوجوان کا بیان۔ تفصیلات کے مطابق سکھر کی تحصیل روہڑی میں لینسڈاؤں پل سے مگسی […]
کراچی(آئی این پی)جامعہ کراچی اور پاکستان میں معذور افراد کے لیے کام کرنے والی تنظیموں کے نیٹ ورک(این اوڈبلیوپی ڈی پی) کے مابین مفاہمتی یا دداشت پر دستخط کی تقریب جمعرات کے روز مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔مفاہمتی یادداشت پر جامعہ کراچی کے وائس چانسلر […]
کراچی (آئی این پی) ڈی آئی جی ایسٹ مقدس حیدر نے کہا ہے کہ جس علاقے سے گٹکے کی فروخت کی شکایات ملیں گی وہ پولیس افسران اپنے عہدے پر نہیں رہیں گے۔ جمعرات کو کراچی میں بارانِ رحمت کے باعث ڈی آئی جی ایسٹ […]
کراچی (آئی این پی) پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ سندھ کے حالات قابو سے باہر ہوچکے، حکومت اور اداروں نے دھیان نہ دیا تو معاملات مزید بگڑ جائیں گے، زرداری صاحب صوبے میں کیا کر رہے ہیں، کوئی پوچھنے […]
گلگت(آئی این پی)اپوزیشن لیڈر و صوبائی صدر پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان امجد حسین ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ استور آٹا سمگلنگ میں وزیر خوراک ملوث ہیں،چھوٹے ملازمین کو قربانی کا بکرا بنا کر گندم چور مافیا کو تحفظ فراہم نہ کیا جائے۔ وزیراعلیٰ استور […]