امن و امان کے حالات ناقبال برداشت ہیں،پنجگور میں 12 جون کو ریلی نکالی جائے گی،حافظ محمداعظم بلوچ

پنجگور( پی این آئی) پنجگور آل پارٹیز کے چیئرمین حافظ محمداعظم بلوچ نے کہا کہ حالات ناقابل برداشت ہوچکے ہیں تمپ میں بی بی کلثوم کےبہیمانہ قتل کی مذمت کے لیے الفاظ بھی کم پڑجاتے ہیں تمپ واقعہ انتہاہی بھیانک اور دردناک ہے پنجگور میں […]

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی پنجگور کے تبادلے کا مطالبہ

پنجگور ( پی این ائی )چتکان متحدہ کمیٹی کا مشترکہ اجلاس منعقد کیاگیا، اجلاس میں کہا گیا ہےکہ میونسپل کمیٹی کے چیف آفیسر جوکہ شجاعت کو انتظامی امور چلانے کا حق حاصل نہیں، کیونکہ وہ عوامی رائے کو بالائے طاق رکھ کر اپنے من مانی […]

پنجگور میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے اور انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کے لیے مظاہرہ

پنجگور ( پی این ائی ) انٹرنیٹ سروس کی بندش اور ایچ ای سی کی جانب سے آن لائن کلاسز کے خلاف بلوچ اسٹوڈنٹس پنجگور کے زیراہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ریلی شہید جاوید چوک سے شروع ہوکر اہم شاہراہوں سے گزرتی ہوئی پنجگور پریس […]

ایم پی اے و ڈیڈک چیئرمین نصیراللہ خان وزیر کی ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر سے ملاقات

پشاور (قسمت اللہ وزیر ) ممبر صوبائی اسمبلی جنوبی وزیرستان و ڈیڈک چیئرمین نصیراللہ خان وزیر کی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر جنوبی وزیرستان وزیر صافی کیساتھ ملاقات ، ملاقات میں جنوبی وزیرستان کے صحت مسائل پر گفتگو کی گئی۔ علاقے میں پھیلنے والی بیماری لشمانیا کے […]

وانا میں ڈرگ انسپکٹر کا وانا میںجعلی ادویات بیچنے والوں کیخلاف چھاپہ میڈیکل سٹورز مالکان کا بطوراحتجاج سٹورز بند کرنے کا فیصلہ

وانا (قسمت اللہ وزیر ) ڈرگ انسپکٹر ڈاکٹر صبغت اللہ وزیر نے جنوبی وزیرستان وانا رستم بازار کے میڈیکل سٹورز میں ناقص دوائیاں بیچنے والوں کے خلاف کاروائی کا آغازکر دیا۔عوامی حلقوں کی طرف سے بار بار نشاندہی پرنئے تعینات ہونے والے ڈرگ انسپکٹر نے […]

جنوبی وزیرستان وانا کارکنڑہ ملکیت، حکومت طے کرے ورنہ ہم خود کریں گے دوتانی اور احمدزئی وزیر قوم ذیلی شاخ زلی خیل وزیرقبائل کا مشترکہ گرینڈ جرگہ

وانا (قسمت اللہ وزیر) جنوبی وزیرستان وانا کارکنڑہ ملکیت کے حوالے سے وانا ایف سی کیمپ میں دوتانی اور احمدزئی وزیر قوم ذیلی شاخ زلی خیل وزیرقبائل کا مشترکہ گرینڈ جرگہ، انہوں نے کہاکہ حکومت اپنی پوزیشن واضح کرےکہ کارکنڑے ملکیت کے حوالے سے برطانیہ […]

ٹریفک پولیس جہلم کو سایہ دار چھتریوں کی فراہم کر دی گئیں

جہلم(طارق مجید کھوکھر) ٹریفک پولیس جہلم کو سایہ دار چھتریوں کی فراہمی کردی گئی تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی ٹریفک پولیس محمد ارشد نے جہلم ٹریفک پولیس کے افسران و ملازمین کو شدید گرمی سے بچاؤ کیلئے مختلف مقامات پر سایہ دار چھتریاں نصب […]

جہلم ضلع بھر کے سرکاری کالجز میں آن لائن کلاسز کا اجراء کردیاگیا

جہلم(طارق مجید کھوکھر)جہلم ضلع بھر کے سرکاری کالجز میں آن لائن کلاسز کا اجراء، شہر سمیت ضلع بھر کے تمام سرکاری مردانہ، زنانہ اور کامرس کالجز میں آن لائن کلاسز کا آغاز 15جون سوموار سے ہو رہاہے، اس سلسلےمیں پروگرام کو حتمی شکل دے دی […]

گولین واٹر سپلائی سکیم کی بحالی کا افتتاح،ایک سال بعد پانی کی فراہمی پر کام کا آغاز ،وزیر زادہ کیلاش نے بحالی منصوبے کا افتتاح کیا

چترال(گل حماد فاروقی) گولین گول واٹر سپلائی سکیم جو 8 جولائی 2019 کو گلوف حادثے کی وجہ سے تباہ ہوئی تھی اور اس کے بعد چترال ٹاؤن کی چالیس ہزار آبادی پینے کی صاف پانی سے محروم تھی تاہم انگا ر غون واٹر سپلائی سکیم […]

صوبائی حکومت کی غلط پالیسیوں اور نمائندوں کی غفلت لاپرواہی اور بھتہ خوری نے پنجگور کو مقتل گاہ میں تبدیل کردیا ، حاجی صالح محمد بلوچ کی گفتگو

پنجگور(پی این آئی) نیشنل پارٹی پنجگور کے ضلعی صدر حاجی صالح محمد بلوچ نے کہاہےکہ صوبائی حکومت کی غلط پالیسیوں اور نمائندوں کی غفلت لاپرواہی اور بھتہ خوری نے پنجگور کو مقتل گاہ میں تبدیل کردیا ہے۔ پنجگور میں روزانہ کی بنیاد پر دن دھاڑے […]

موجودہ بجٹ غریب عوام کے لیے معاشی قتل ہے ،چوہدری لال حسین

جہلم(طارق مجید کھوکھر)موجودہ بجٹ غریب عوام کے لیے معاشی قتل ہے جبکہ ملازمین کی موجودہ مہنگائی کے مطابق تنخواہیں اور پنشن نہ بڑھا کر حکومت نے عوام دشمنی کا ثبوت دیا ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی رہنما شہنشاہ تعمیرات […]