کراچی(آئی این پی)پی آئی اے کی سڈنی آسٹریلیا کے لئے براہ راست پروازوں کا آغاز جمعہ 22 اپریل 2022 سے ہو گا۔ سڈنی کی براہ راست پروازیں ابتدائی طور پر جمعہ کو لاہور تا سڈ نی اور سڈنی تا لاہور اتوار کے دن چلائی جائیں […]
کوئٹہ (آئی این پی)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس سے بلوچستان ورکرز اینڈ امپلائز گرینڈ الائنس(بیوگا) کے صدر و دیگر عہدیداروں سے جمعرات کو یہاں ہونے والی ملاقات میں گرینڈ الائنس کے مطالبات کے حل کے لئے قائم کمیٹی کی مرتب کردہ سفارشات کو جلد کابینہ میں […]
کراچی(آئی این پی) شہر قائد میں ڈکیتی کی ایک اور بڑی واردات میں ایک تاجر سے سوا کروڑ روپے لوٹ لیے گئے۔پولیس کے مطابق تاجر سے سوا کروڑ روپے لوٹنے کی واردات کا واقعہ شاہراہ پاکستان پر پیش آیا، تاجر سوزو کی پک میں ایک […]
فیصل آباد (آئی این پی)نڑوالا روڈ پر 55ج ب بابا بکلہ میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے ہلاک ہونیوالا ڈاکو ریکارڈ یافتہ نکلا‘ایس ایچ او تھانہ ساندل بار سب انسپکٹر محمد افضل کے مطابق مارے جانیوالا ڈاکو محمد اظہر ولد محمد منیر چوری‘ڈکیتی کی 16وارداتوں […]
فیصل آباد (آئی این پی)تعلیمی اداروں میں طلباء کو منشیات سپلائی کرنیوالا ملزم گرفتار، پولیس نے قبضہ سے 2 کلو ہیروئن برآمد کرنے کے بعد اسے جیل بھجوا دیا۔بتایا گیا ہے کہ تھانہ منصور آباد کے علاقہ میں پولیس کو مخبر کی اطلاع سے اطلاع […]
اٹک (آئی این پی) تھانہ باہترکی حدودمیں واقع گاوں دھریک میں پیش آیاجہاں گھریلوتنازع پر خاتون نے دوبچوں سمیت زہرکھا لیا جبکہ زہر کھانے سے خاتون سعیدہ بی بی اور 5 سالہ عبدالوہاب جاں بحق ہو گئے جبکہ 2 سالہ ملائکہ ڈاکٹروں نے بچا لیا […]
فیصل آباد (آئی این پی)ایوان صنعت و تجارت فیصل آباد کے صدرعاطف منیر شیخ نے کہا کہ پاکستان کی کل برآمدات میں ٹیکسٹائل کا حصہ 50فیصد اور اس میں فیصل آباد کا حصہ بھی 50فیصد سے زائد ہے جبکہ فیصل آباد ٹیکسٹائل کی مقامی ضروریات […]
فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد کی تاجربرداری نے مسلم لیگ ن کے مہنگائی اورحکومت کے خلاف لانگ مارچ میں شرکت کا اعلان کردیا،مہنگائی اورحکومت کے خلاف لانگ مارچ اوراسلام آبادکے جلسہ میں شرکت کے لئے فیصل آبادڈویژن کے چاروں اضلاع سے قافلے کالاشاہ کاکواورمریم […]
اٹک (آئی این پی) بیلو ں کی دو ڑ کے بعد زیا رت پرقوا لی کے دوران قتل ، دشمنو ں پر نو ٹ پھینکنے سے منع کرنے پر اور بیل دو ڑ کی رنجش کا شا خسا نہ مخالفین کی آپس کی فا ئرنگ […]
اسلا م آباد(آئی این پی)مہنگائی مارچ کے حوالے سے جے یو آئی کا شیڈول جاری کردیاگیا۔اس حوالے سے بدھ کومیڈیا سیل جے یو آئی پاکستان کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہاگیا کہ جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں ڈی […]
خانیوال(آئی این پی)ایزی پیسہ شاپ پر ڈکیتی 6 نامعلوم مسلح ڈاکو لاکھوں روپے نقدی اور متعدد موبائل فون لے اڑے،پولیس مصروف کارروائی تفصیلات کے مطابق خانیوال کے نواحی علاقہ مخدوم پور پہوڑاں میں صبح تقریبا 8:30 پر 6 نامعلوم ڈاکو 2 موٹر سائیکل پر سوار […]