اسلام آباد میں پاکستان کے پہلے ’پبلک فروٹ گارڈن‘ کا افتتاح، ماحولیاتی تحفظ شہریوں اور سماجی تنظیموں کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں، انصر عزیز شیخ

اسلام آباد (پی این آئی) ڈیویلپمنٹ کمیونیکیشنز نیٹ ورک(ڈیوکام پاکستان) نے یوم آزادی پاکستان کے حوالے سے اسلام آباد میٹرو پولیٹن کارپوریشن اور نیشنل کلینر پروڈکشن سنٹر کے تعاون سے دو سو پودے لگا کر پاکستان کے پہلے پبلک فروٹ گارڈن کا افتتاح کر دیا […]

عمر کوٹ میں یوم آزادی پر جیلانی جماعت کی جانب سے سید امیر علی شاہ کی قیادت میں کامارو شریف سے عمر کوٹ تک ریلی

عمرکوٹ(سید فرقان ہاشمی) جشن آزادی کے حوالے سے جیلانی جماعت کی جانب سے کامارو شریف سے نکالی گئی، آزادی ریلی مختلف شہروں سے ہوتی ہوئی عمرکوٹ پریس کلب اللہ والا چوک پہنچ گئی جیلانی جماعت کےمرکزی رہنما امیرعلی شاہ جیلانی نےکہا کہ آج ہم جشن […]

سندھ کے شہر عمر کوٹ میں یوم آزادی کی شاندار تقریبات، پہلے کبھی اس قدر جوش و خروش نہیں دیکھا گیا

عمرکوٹ(سید فرقان ہاشمی) جشن آزادی کی صبح سندھ کے سرحدی اضلاع عمرکوٹ تھرپارکر میں لوگ پاکستان زندہ آباد کے نعرے لگاتے ہوئے ہاتھوں میں پرچم لیے سڑکوں پر پہلے جشن آزادی کے موقع نہیں اتنا جوش ولولہ دیکھنے میں نہیں آیا عمرکوٹ تھرپارکر کے تمام […]

یوم آزادی کے موقع پر عمر کوٹ کے مندروں میں خصوصی پوجا پاٹ پاکستان کی سلامتی، استحکام اور کشمیر کی آزادی کے لیے دعائیں کی گئیں

عمرکوٹ( سید فرقان ہاشمی) پورا ملک جشن آزادی کے رنگوں میں رنگا ہے، وہیں پاکستانی ہندو بھی اپنے وطن عزیز کی سلامتی و خوشحالی کیلئے میدان میں اتر آئے ،پاکستان کی سلامتی بقاء کےلیے مندروں خصوصی طور پر پوجا پاٹ کا اہتمام کیا اور کشمیری […]

پشین میں گیس کی عدم دستیابی، معمولات زندگی بری طرح متاثر، ایل پی جی سلنڈر والوں کی چاندی

پشین (محمد قسیم کاکڑ)گیس کی عدم دستیابی، پشین میں معمولات زندگی بری طرح متاثر، ایل پی جی سلنڈر والوں کی چاندی لگ گئی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بولان کے علاقہ بی بی نانی کے مقام پر سیلابی پانی سے گیس کی مین پائپ لائن متاثر […]

ضلع باجوڑ کا علاقہ اصیل ترغاو میںقدرتی دھات کرومائیٹ کی ایک مائن پر جاری 16 سالہ پرانا جھگڑا ختم ہو گیا

خار باجوڑ( آفتاب احمد )ضلع باجوڑ کا علاقہ اصیل ترغاو میں سٹین لیس سٹیل میں لچک اور مضبوطی میں استعمال ہونے والا قدرتی دھات کرومائیٹ کی ایک مائن پر جاری 16 سالہ پرانا جھگڑا ختم ہو گیا ۔اب تک کوئی 5 سو کے لگ بھگ […]

وانا ڈگری کالج سٹوڈنس اور ٹیچرز ہاسٹلز کیلئے 30 لاکھ فنڈز ریلیز گورنمنٹ ڈگری کالج کا فرنیچر ، دیگر سامان وانا پہنچ گیا

وانا (قسمت اللہ وزیر ) ممبر صوبائی اسمبلی جنوبی وزیرستان و ڈیڈک چیئرمین نصیراللہ خان وزیر کی کوششوں سے وانا ڈگری کالج سٹوڈنس اور ٹیچرز ہاسٹلز کیلئے 30 لاکھ فنڈز ریلیز کئے۔ اس کے علاوہ گورنمنٹ ڈگری کالج کو فرنیچرز اور دیگر سامان دیاگیا جو […]

وانا کے علاقہ سپین کے سول ہسپتال میں ڈاکٹرز،ادویات نہ ہونے سےعلاقہ مکینوں کا احتجاج ،پولیومہم کا بائیکاٹ، متعلقہ حکام سے کامیاب مذاکرات

وانا(قسمت اللہ وزیر ) جنوبی وزیرستان وانا کے علاقہ سپین کے سول ہسپتال میں ڈاکٹرز،ادویات و دیگر سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے علاقہ مکین نے احتجاجاََ پولیو سے بائیکاٹ کرنے کے بعد پولیس ودیگر متعلقہ حکام سے کامیاب مذاکرات۔ دریں اثناء پولیو مہم سے […]

پنجگور،14 اگست کو جوش و جزبے سے منانے کے سلسلے ‘ میں آج ڈی سی آفس میں ایک میٹنگ کا انعقاد

پنجگور ( پی این آئی) 14 آگسٹ کو جوش و جزبے سے منانے کے سلسلے میں آج ڈی سی آفس میں ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا. میٹنگ میں ڈپٹی کمشنر پنجگور آور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی. […]

ضلع باجوڑ کے علاقے عنایت کلے بازار کی یونین کے صدر حاجی محمد زمان نے استعفی دے دیا

خار باجوڑ (افتاب احمد ) ضلع باجوڑ کے گرمائی تجارتی مرکز عنایت کلے کے انجہانی حاجی صدر آشرف خان کے بھائی حاجی محمد زمان نے یونین صدارت سے استعفی دے دیا ۔اس سلسلہ میں پیر کی روز عنایت کلے بازار بائی پاس روڈ بمقام نیاز […]

کمشنر ڈی آئی خان محمد یحیی آخون زادہ نے شجرکاری مہم کا افتتاح کر دیا

وانا (قسمت اللہ وزیر) تفصیلات کے مطابق ضلع جنوبی وزیرستان میں 7 اگست 2020 کو کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن محمد یحیی آخون زادہ کے ذریعہ شجرکاری مہم کے افتتاحی تقریب ڈی سی ہٹ وانا میں منعقد ہوا۔ وزیر اعظم پاکستان کے وژن اور صوبائی […]