اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین نے نے کے آئی یو کے نوجوانوں کو زیوار تعلیم سے آراستہ کرنے کے لیے معاونت فراہم کرنے کا اعلان کردیا، اس بات کا اتفاق وائس چانسلر قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ سے […]
کراچی(آئی این پی)سول ایوی ایشن اتھارٹینے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ائرپورٹس پر مدد کے لیے ون ونڈو آپریشن کی سہولت فراہم کردی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر ڈی جی سی اے اے نے تارکین وطن کی سہولت کے لئے ون ونڈو آپریشن کا […]
کراچی(آئی این پی)سپریم کورٹ کے حکم پر کثیر المنزلہ عمارت نسلہ ٹاور کو گرانے کا آپریشن اپنے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔14 منزلہ عمارت نسلہ ٹاور کو افرادی قوت اور ہیوی مشینری کے ذریعے توڑ دیا گیا ہے۔ عمارت کے بیسمنٹ اور گراؤنڈ […]
ٹنڈو محمدخان(آئی این پی) صوبہ سندھ کے ضلع ٹنڈو محمد خان میں مسلح افراد نے نجی یونیورسٹی پر حملہ کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ہالا میں واقع اسرا یونیورسٹی میں اس وقت صورت حال خطرناک ہوئی جب مسلح افراد اسلحے کے زور پر درسگاہ میں داخل […]
کراچی(آئی این پی) قومی احتساب بیورو (نیب) کا کہنا ہے کہ سابق میونسپل کمشنر کورنگی کے گھر سے نقدی اور سیکڑوں تولے سونے کے بسکٹ برآمد ہوئے، مسرور میمن کیخلاف اب اثاثوں کی تحقیقات بھی ہوں گی۔تفصیلات کے مطابق سابق میونسپل کمشنر کورنگی مسرور میمن […]
کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پسند کی شادی کے تنازع پر لڑکی کے باپ نے جھگڑے کے دوران دانتوں سے لڑکے کے والد کی انگلی کاٹ دی۔سینئر سپرینٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ویسٹ سہائی عزیز کے مطابق یہ واقعہ پاکستان بازار تھانے […]
کراچی(آئی این پی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو دل کی تکلیف کے باعث کراچی کے قومی ادارہ برائے امراض قلب منتقل کردیاگیا۔ذرائع کے مطابق مرادعلی شاہ کا اسپتال میں سی ٹی این جی اور سیریم ٹیسٹ کیاگیا جس کے بعد انہیں واپس وزیراعلیٰ ہاؤس لیجا […]
کراچی(آئی این پی)صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی خطرناک شرح کے دوران شہر کے سب سے بڑے ویکسی نیشن مرکز میں ویکسی نیشن کا عمل معطل ہوگیا، تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی وجہ سے طبی عملے نے ہڑتال کردی۔تفصیلات کے […]
جیکب آباد(آئی این پی)جیکب آباد کی عدالت نے ریونیو کلرک سمیت 25ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے سیکنڈ ایڈیشنل سیشن جج غلام علی کناسرو نے ریونیو کلرک رحمت اللہ کھوسو سمیت 25ملازمین کے خلاف جھگڑے،دھمکیوں […]
سکھر(آئی این پی) بلدیہ اعلیٰ سکھر کے 90لاکھ روپے کہاں گئے، احتساب عدالت نے نیب ریفرنس پر فیصلہ محفوظ کرلیا، تفصیلات کے مطابق سکھر کی احتساب عدالت کے جج فرید انور قاضی نے سکھر میونسپل کارپوریشن کی جانب سے میونسپل افسران اور ٹھیکیداروں سمیت 23 […]
حافظ آباد(آئی این پی)کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی نائب صدر امان اللہ چٹھہ نے کہا ہے کہ گذشتہ تین ماہ سے جاری یوریا کھاد کا بحران سنگین ہوتا جا رہا ہے، جو حکومت کی مکمل بے حسی یا کھاد مافیا سے ملی بھگت کا نتیجہ […]