کراچی(آئی این پی)جامعہ کراچی میں اساتذہ کے احتجاج کی صورت حال سنگین ہوگئی ہے، احتجاج کرنے والے اساتذہ نے آج دوسرے روز بھی تدریسی عمل معطل رکھا۔مستقل وائس چانسلر کی تقرری کے مطالبے پر جامعہ کراچی کے اساتذہ سراپا احتجاج ہیں، اس حوالے سے سیکریٹری […]
کراچی(آئی این پی) ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے آصف میمن نے گرفتاری سے بچنے کیلئے ایف آئی اے و دیگر کے خلاف درخواست دائر کردی۔تفصیلات کے مطابق نسلہ ٹاور کیس میں شامل ڈی جی کراچی ڈوپلمنٹ اتھارٹی آصف علی میمن کو دوبارہ گرفتاری کا خدشہ […]
کراچی(آئی این پی) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان میں لسانی بنیادوں پر صوبے بنے ہوئے ہیں اور شناختیں بھی لسانی بنیادوں پر ہیں۔بدھ کوکراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا […]
کراچی(آئی این پی)سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران ضلعی ٹاسک فورس کا نوٹیفکیشن دوبارہ مسترد کردیا،بدھ کوسندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے موقع پرجسٹس اقبال کلہوڑو نے ریمارکس دیے کہ […]
کراچی(آئی این پی)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ ہم نے آج صوبائی کابینہ میں معاہدے کی منظوری دے دی ہے اورفیصلہ کیا ہے کہ معاہدے کے مطابق دو ہفتے کے اندر ضروری ترامیم کابینہ سے منظور کروا کے اسمبلی میں منظوری […]
چکوال(آئی این پی)چکوال پٹرولنگ پولیس نے قصبہ بولہہ تھانہ کلر کہار کے علاقے سے منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ بدھ کو سب انسپکٹر عامر شہزاد پٹرولنگ پوسٹ بوچھال کلاں پولیس چوکی نے استغاثہ دیا کہ وہ مخبرکی اطلاع پر بولہہ واٹر سپلائی سکیم […]
خانیوال (آئی این پی)قائداعظم محمد علی جناح کی سیکورٹی انچارج غلام جعفر سالار 105 برس کی عمر میں خانیوال میں وفات پا گئے ، جن کی نمازجنازہ میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ مرحوم نے پسماندگان میں ایک بیوہ پانچ بیٹے اور دو بیٹیاں چھوڑی […]
خانیوال (آئی این پی)محکمہ لائیو سٹاک کے ڈپٹی ڈاکٹر تحسین اور پولیس تھانہ کہنہ کی بڑی کارروئی،خانیوال سے راولپنڈی میں لاغر اور مردہ گوشت سپلائی کیا جانے والا 25 من گوشت برآمد،خانیوال محکمہ لائیو سٹاک کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر تحسین اور پولیس تھانہ کہنہ نے […]
غذر(آئی این پی) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی غذر کیمپس نے سمسٹر بہارسال 2022 کے لیے مختلف پروگرامزمیں داخلوں کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ بدھ کو ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز میر تعظیم اخترکے مطابق مختلف ڈگری پروگرامز جن میں ایم ایس سی زولوجی دوسالہ،ایم اے ایجوکیشن دوسالہ،بی ایڈ […]
راولپنڈی(آئی این پی)منیجر پتیریاٹہ چیئر لفٹ محمد اعجاز بٹ نے کہا ہے کہ مری اور پتریاٹہ چیئرلفٹ نیو مری جانے والے تمام راستے سیاحوں کے لئے کھلے ہیں اور برف باری سے لطف اندوز ہونے کے لئے سیاح آسکتے ہیں – انہو ں نے کہا […]
پشاور(آ ئی این پی) ایس ایچ او تھانہ ٹاؤن نے لیڈیز پولیس کے ہمراہ کارروائی کے دوران بی آر ٹی بس سروس میں خواتین مسافروں کو لوٹنے والی خاتون کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمہ کا تعلق ہمسایہ ملک افغانستان سے ہے جو بی آر […]