خیبرپختونخواہ میں شادی کے مہمان کھانے کے بعد ہسپتال پہنچ گئے

خیبرپختونخواہ میں شادی کے مہمان کھانے کے بعد ہسپتال پہنچ گئے۔۔۔۔۔۔ خیبر پختونخوا کے ضلع پارا چنار میں شادی کی تقریب میں کھانا کھانے سے متعدد مہمانوں کی طبعیت خراب ہوگئی۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر قیصر عباس کا کہنا ہے کہ متاثرہ افراد میں زیادہ تر بچے […]

یکم مئی کو ساڑھے 12 لاکھ راشن کارڈ تقسیم کرنے کا اعلان

یکم مئی کو ساڑھے 12 لاکھ راشن کارڈ تقسیم کرنے کا اعلان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے یکم مئی کو ساڑھے 12 لاکھ افراد میں راشن کارڈ تقسیم کرنے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ یکم مئی […]

پاکستان، طوفانی ہوائیں، سائن بورڈ گر گئے، دیواریں منہدم

پاکستان، طوفانی ہوائیں، سائن بورڈ گر گئے، دیواریں منہدم۔۔۔۔۔ بلوچستان کے شمالی سرحدی علاقوں میں طوفانی گرد آلود ہوائیں چلنے سے معمولاتِ زندگی متاثر ہو رہے ہیں۔ لیویز حکام کے مطابق بلوچستان کے شمالی اور سرحدی علاقوں میں غیر معمولی موسمی صورتِ حال ہے۔تیز گرد آلود […]

کراچی سے بڑی گرفتاری

کراچی سے بڑی گرفتاری۔۔۔۔۔۔۔ کراچی کے علاقے سعید آباد سے کالعدم تنظیم بی ایل اے کے دہشت گرد کو سی ٹی ڈی نے گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق دہشت گرد کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔یہ […]

کراچی والے نیا راستہ ڈھونڈ لیں

کراچی والے نیا راستہ ڈھونڈ لیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔کراچی کے علاقے کورنگی کے جام صادق پل کو 19 اپریل کو رات 12 بجے سے 20 اپریل سہ پہر 3 بجے تک ترقیاتی کام کے لیے بند کیا جائے گا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق ترقیاتی کام کے دوران جام صادق […]

لواحقین نے ڈاکٹروں کو پیٹ ڈالا

لواحقین نے ڈاکٹروں کو پیٹ ڈالا۔۔۔۔۔۔۔ جناح اسپتال کراچی میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے مریض دم توڑ گیا، لواحقین نے صدر تھانے کے باہر لاش رکھ کر احتجاج کیا، مریض کے عزیزوں نے آئی سی یو میں ڈاکٹروں پر تشدد بھی کیا تھا۔ لواحقین کے […]

بالآخر پکڑا گیا

بالآخر پکڑا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی کے علاقے سعید آباد سے کالعدم تنظیم بی ایل اے کے دہشت گرد کو سی ٹی ڈی نے گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق دہشت گرد کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔یہ گرفتار […]

دن کے اوقات میں ہیوی ٹریفک پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی

دن کے اوقات میں ہیوی ٹریفک پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی میں دن کے اوقات میں ہیوی ٹریفک پر مکمل پابندی عائد کردی گئی۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کمشنر کراچی نے دن کے اوقات میں شہر میں ہیوی ٹریفک کے داخلہ پر […]

منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج

منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کراچی کے رہائشی نوجوان مصطفیٰ عامر قتل کیس میں گرفتار ملزم ارمغان کےخلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کرلیا، ملزم ارمغان کے خلاف اینٹی منی لانڈرنگ سرکل میں سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔ مقدمے کے متن میں کہا […]

خبردار، ون وے کی خلاف ورزی پر 15 ہزار جرمانہ ہو گا

خبردار، ون وے کی خلاف ورزی پر 15 ہزار جرمانہ ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی :کراچی میں ون وے کی خلاف ورزی پر 15 ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ،کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (KMC) نے شہر کی مرکزی سڑکوں پر ون وے کی خلاف ورزی کرنے والے افراد پر۱پندرہ […]

سکول کے احاطے میں کھلے گٹر میں گر کر 6 سالہ طالب علم جان سے گیا

سکول کے احاطے میں کھلے گٹر میں گر کر 6 سالہ طالب علم جان سے گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چیچہ وطنی میں 6 سالہ طالبعلم اسکول کےاحاطے میں واقع بغیر ڈھکن کے گٹر میں گر کر جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق اسکول میں بچے کی ہلاکت پر بچے کے […]

close