سکھر(آئی این پی)وفاقی وزیر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ متحدہ اپوزیشن نے عمران خان کو اقتدار سے باہر کردیا،سکھر ایئرپورٹ پر کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے اتحادی پارٹیوں کو کہا تھا کہ استعفے نہ دو، آپ دیکھیں […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر ستائش کے مستحق ہیں، سابق حکومت کے دبا ئوکا مقابلہ کیا، عمران خان کی سیاست “مجھے کیوں نہیں بچایا” تک محدود ہوگئی اور اب وہ اداروں کو نشانہ […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کا شیڈول جاری کر دیا گیا، جاری کئے گئے شیڈول کے مطابق وزیراعظم 28سے 30اپریل تک دو روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے ،بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمن ، مولانا اسعد محمود ، شگفتہ جمانی، […]
لاہور(آئی این پی)گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی صحت سے متعلق ایم ایس سروسز اسپتال نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کو گیسٹرو اینٹرائٹس ہونے کی وجہ فوڈ پوائزننگ لگ رہی ہے، نجی ٹی وی کے مطابق اسپتال انتظامیہ کا کہنا تھا کہ […]
لاہور(آئی این پی) وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان اپنی ناکام سیاست کو زندہ رکھنے کے لیے پاکستان کے مفادات سے کھیل رہے ہیں، عمران خان نے خلیجی ممالک کو بھی ناراض کردیا جبکہ خلیجی […]
لاہور(آئی این پی)وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ (پی کے ایل آئی)لاہور کا دورہ کیا اور بریفنگ کے دوران انتظامیہ پر برہمی کا اظہار کیا۔وزیراعظم شہبازشریف نے20 میں سے صرف 6 یونٹ فعال ہونے پر شدید برہمی کا بھی اظہار کیااور48 گھنٹے میں […]
راولپنڈی(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ امید ہے شہباز شریف شو بازیوں کے بجائے عملی اقدامات کریں گے،شہباز شریف کے کوٹ لکھپت جیل کے دورہ پر فیاض الحسن چوہان نے ردِ عمل […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کا نام تاحال ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل)سے نہیں نکالا گیا،نجی ٹی وی کے مطابق نئی حکومتی پالیسی کے تحت وزیرداخلہ راناثنااللہ کانام بدستورای سی ایل پرہے۔،سرکاری ذرائع کا کہناتھا کہ سلیمان شہباز اور ان کے اہل […]
اسلام آباد(آئی این پی)پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی فیصل زمان کے فرار ہونے کا معاملہ ، پیپلزپارٹی نے وزیراعلی کے پی کے اورآئی جی کے خلاف وفاقی حکومت سے مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کردیا،سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا […]
کوئٹہ(آئی این پی)بلوچستان نیشنل پارٹی(بی این پی)مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کی واپسی ہماری ترجیح تھی اور اب بھی ہے، اتوار کو کوئٹہ میں افطار پارٹی کی تقریب سے خطاب میں اختر مینگل نے کہا کہ بی این […]
اسلام آباد(آئی این پی)ترجمان بلاول ہائوس سریندر ولاسائی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری پاکستان کے لئے امید کی کرن ہیں، اتوار کو شاہ محمود قریشی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان بلاول ہائوس نے کہا کہ شاہ محمود قریشی عمران کی کاسہ […]