ضعیف خاتون اور نابینا بہن کے ساتھ 4 کروڑ سے زائد کے بینک فراڈ کیس اہم مرحلے میں داخل

کراچی(آئی این پی) بینک ملازم کی جانب سے 82 سال کی ضعیف خاتون اور اس کی نابینا بہن کے ساتھ 4 کروڑ سے زائد کے فراڈ کے کیس میں فریقین کے درمیان صلح کی درخواست پر بینکنگ کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔بینک ملازم کی جانب […]

پنجاب نگران کابینہ کا پہلا پیپر لیس اجلاس، ہر اجلاس پر اٹھنے والے 15 لاکھ روپے اخراجات کی بچت ہوگی

لاہور(آئی این پی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں صوبائی کابینہ کا چوتھا اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں پولیس شہداء کے ورثاء کی مالی امداد کیلئے ایک ارب روپے کی گرانٹ کے اجراء کی منظوری دی گئی۔اجلاس میںآٹے کو ضروری اجناس […]

دو روز میں 15 ہزار سے زائد موٹر سائیکلسٹ کو چالان ٹکٹ جاری

لاہو ر( آئی این پی) لاہور میں بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکلسٹ کے خلاف کریک ڈائون کے دو روز میں 15 ہزار سے زائد موٹرسائیکلسٹ کو چالان ٹکٹ جاری کیے گئے ۔ اس حوالے سے چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) مستنصر فیروز نے کہا کہ چالان کا […]

کراچی شہر میں 24 گھنٹے میں 131 اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں

کراچی (آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کوگذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جرائم کی روک تھام کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامات پر ایڈیشنل ا?ئی جی کراچی جاوید اوڈھو نے اپنی رپورٹ پیش کی۔ وزیراعلیٰ سندھ کو بتایا گیا کہ گزشتہ […]

پیپلز بس سروس میں پروفیسر پر تشدد کی ویڈیو سامنے آگئی

کراچی(آئی این پی)کراچی میں پیپلز بس سروس میں یونیورسٹی کے پروفیسر پر تشدد کی ویڈیو سامنے ا?گئی جبکہ وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن نے واقعے کا نوٹس بھی لے لیا۔واقعے سے متعلق پروفیسر ڈاکٹر عاطف جمیل کا کہنا ہے کہ وہ اپنے گھر کلفٹن سے یونیورسٹی […]

کلفٹن میں خاتون کی دکان پر سال کی سب سے بڑی ڈکیتی، کتنے کروڑ لوٹے گئے؟

کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے کلفٹن میں جیولرز شاپ پر رواں سال کی سب سے بڑی ساڑھے 7 کروڑ روپے کی ڈکیتی کا 3 دن گزرنے کے باوجود سراغ نہیں مل سکا۔کلفٹن پولیس کے مطابق واردات 4 فروری کی سہ پہر کلفٹن فیز 5 میں […]

پی ایس 88 میں ہنگامہ، حلیم عادل کا نام ملزمان کی فہرست سے خارج

کراچی(آئی این پی)پولیس نے پی ایس 88 میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے دوران ہنگامہ ا?رائی کے کیس میں حلیم عادل شیخ کا نام ملزمان کی فہرست سے خارج کر دیا۔کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پی ایس 88 ضمنی انتخابات کے دوران ہنگامہ […]

فیصل آباد میونسپل کارپوریشن کے جونیئر کلرک نے عمارت سے کود کر خودکشی کر لی

فیصل آباد(آئی این پی)فیصل آباد میونسپل کارپوریشن کے جونیئر کلرک نے عمارت سے کودکر خودکشی کرلی۔پولیس کا کہنا ہے کہ فیصل آباد میونسپل کارپوریشن کا ملازم لائبریری میں کلرک تھا۔ پولیس کے مطابق لاش پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردی گئی ہے اور معاملے کی […]

شادی ہال مالک کو ایک لاکھ 80 ہزار روپے کسٹمر کو واپس کرنیکا حکم

کراچی(آئی این پی) صارف عدالت شرقی نے اضافی رقم وصول کرنے کے خلاف درخواست پر شادی ہال کے مالک کو اضافی وصول کیے گئے ایک لاکھ 80 ہزار روپے شہری کو واپس کرنے کا حکم دے دیا۔کراچی کی صارف عدالت شرقی کے روبرو اضافی رقم […]

سانحہ پشاور، حملہ آور نے جمعہ کو بھی مسجد جانے کی کوشش کی، انکشاف

پشاور(آئی این پی)سانحہ پشاور میں ملوث خودکش حملہ آور کے جائے وقوعہ پر جمعہ کو بھی پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ جمعہ کی نماز میں خودکش حملہ آور کا نشانہ پولیس کی […]

اٹک، نو سر باز خواتین جیولر سے 5 لاکھ مالیت کا سونے کا سیٹ چرا کر لے گئیں

اٹک( آئی این پی)ماڈل پو لیس اسٹیشن اٹک سٹی کی حدود میں گنجان آبا د تجارتی مر کز صرافہ بازار میں چار نو سر با زخواتین رو بی جیو لرز کی دکان سے پا نچ لا کھ روپے سے زاہد کا سونے کا سیٹ چرا […]

close