چکوال(آئی این پی)ہندوئوں کے مقدس ترین مقام کٹاس راج کی جھیل کا پانی ایک دفعہ پھر خشک ہوگیا ہے اور حالیہ شدید گرمی کی وجہ سے تالاب پانی سے خالی ہوگیا ہے۔ ہندئوں کے عقیدے کے مطابق ان کے دیوتا شیو کی آنکھ کا آنسو […]
لاہور(آئی این پی)وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ مفت ادویات اور سستے آٹے کے بعد مفت بجلی کی فراہمی مسلم لیگ (ن)کی حکومت کے غریب پرور اقدامات ہیں۔اللہ تعالیٰ نے ہمت دی تومفت ادویات، سستے آٹے اور مفت بجلی کے بعد […]
کوہلو(آئی این پی) کوہلو کے سب تحصیل تمبو کا علاقہ پژہ میں موسلادھار بارشوں نے جھل تھل ایک کردی ندی نالوں میں طغیانی آنے سے دو درجن کے قریب مویشی بہاکرلے گیا فصلیں تباہ کچے مکانات منہدم ہونے کی اطلاع ہے تفصیلات کے مطابق کوہلو […]
نصیرآباد (آئی این پی) نصیر آباد کے علاقے بالان شاخ کے قریب نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کر کے قبائلی رہنما ء میر طلال حسن منجھو کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے، اطلاع ملنے پر سیاسی و سماجی قبائلی رہنماء سول ہسپتال […]
کوئٹہ (آئی این پی)سیکرٹری لائیو سٹاک حکومت بلوچستان ارشد حسین بگٹی کی زیر صدارت عید الضیٰ کی مناسبت سے کوئٹہ شہر میں سرکاری منڈی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس میں تمام سرکاری فارموں سے بھیڑ اور بکری کی قیمت 770روپے فی کلو مقرر […]
کوئٹہ(آئی این پی)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 17 ہو گئی ہے جبکہ کوئٹہ میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ حکام کے مطابق یہ ہلاکتیں گزشتہ دو دنوں کے دوران کوئٹہ، کچھی، مستونگ اور خضدار سے رپورٹ […]
پشاور(آئی این پی)پشاور شہر اور مضافات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف نوعیت کے 137 واقعات رونما ہوئے، بلال احمد فیضی ترجمان ریسکیو1122 نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر نوید اختر کی سربراہی میں پشاور نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 21 ٹریفک […]
چکوال (آئی این پی)حکومت پنجاب کی طرف سے جاری کردہ حکمنامہ کے ذریعے ضلع چکوال سمیت صوبہ بھر میں عوام الناس کو آگاہ کیا گیا ہے کہ کورونا کے خلاف حفاظتی ویکسی نیشن اور ماسک کے بغیر کسی کو مویشی منڈیوں میں داخلہ کی اجازت […]
لاہور (آئی این پی) پی ٹی آئی کے نامزد امیدواران میاں محمد اکرم عثمان ملک ظہیر عباس کھوکھر شبیر گجر اور ملک نواز اعوان نے انتخابی مہم کے سلسلے میں حلقے کے مختلف مقامات پر جلسوں کارنر میٹنگز اور انتخابی دفتر کے افتتاح کے موقع […]
فیصل آباد (آئی این پی)این ڈی ایم اے کی طرف سے ماہ جولائی اور عید الاضحی پر مون سون کی معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشنگوئی کے پیش نظر فیسکو چیف بشیراحمد نے آپریشن سٹاف اور افسران کی خصوصی ڈیوٹیاں لگا دی ہیں۔ آپریشن سٹاف […]