شیخوپورہ(آئی این پی)ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے تنگ خاتون خود کشی کی نیت سے اپنے دو بچوں سمیت پانی والی سرکاری ٹینکی پر چڑھ گئی جس کی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم نے موقع پر فوری پہنچ کر ماں اور دو بچوں کی جان […]
فیصل آباد (آئی این پی) فیصل آباد کے علاقے بابر کالونی میں شوہر نے روٹھی ہوئی بیوی کو منانے کیلئے اپنی زبان کاٹ لی،40 سالہ شخص کی زبان کٹنے کے بعد 2 حصے ہوگئی۔ پولیس کی ابتداتی تفتیش کے مطابق بیوی نے گھر واپس آنے […]
کامونکے(آئی این پی)چوری کی تین مختلف وارداتوں میں بھینس اور تار چرا لی گئی۔گذشتہ روز ایمن آباد کے ملک زبیر کے ڈیرہ سے نامعلوم چور پچاس ہزارروپے مالیت کاپر کی تار چوری کرکے لے گئے۔ جبکہ محمد سردار کی حویلی سے رات کی ڈیڑھ لاکھ […]
بورے والا(آئی این پی)چوروں نے قبرستان کو بھی نہ چھوڑا۔ تفصیلات کے مطابق علی رضا سکنہ مجاہد کالونی نے درخواست دائر کی ہے کہ ندیم۔ رمضان۔عرفان۔ رضوان اور مجید نے مجاہد کالونی کے قبرستان برلب نہر سے لاکھوں روپے مالیت کے 4عدد نلکے۔ 16 عدد […]
بورے والا(آئی این پی)کسان پیکیج کے خاتمہ،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،کھاد کی بلیک میں فروخت اور آٹے کی شدید قلت کے خلاف پاکستان کسان اتحاد کی احتجاجی ریلی،حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی،پاکستان کسان اتحاد کے مرکزی صدر ملک ذوالفقار اعوان اور تحصیل جنرل […]
سکھر(آئی این پی)سکھر کے یوٹیلٹی اسٹور وں سے چینی ،گھی سمیت دیگر اشیا نایاب ،اسٹور من پسند افراد کیلئے ہول سیل شاب بن گئے،عوام مایوس گھروں کولوٹنے لگے ، سماجی تنظیم کا متاثرہ شہریوں کے ہمراہ یوٹیلٹی اسٹور افسران و اسٹور اسٹاف کے خلاف احتجاجی […]
کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں راشد منہاس روڈ پر ایک تیز رفتار بس کی ٹکر سے لگ بھگ 20 کاروں کو نقصان پہنچا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔پولیس کے مطابق واقعہ راشد منہاس روڈ پر لال فلیٹس کے قریب […]
کراچی(آئی این پی)کراچی چڑیا گھر میں الفائیڈ نامی گولڈن ٹیبی ٹائیگر مرگیا۔ترجمان بلدیہ عظمیٰ نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہیکہ کراچی چڑیا گھر میں گولڈن ٹیبی ٹائیگر آج صبح حرکت قلب بند ہونے سیمرا، ٹائیگر کی عمر 21 برس تھی۔ترجمان کے مطابق بنگال نسل کا […]
کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے لانڈھی میں مردم شماری کے دوران عملے سے موبائل چھیننے کی اطلاع جھوٹی نکلی۔پولیس کے مطابق جھوٹی اطلاع دینے پر مردم شماری عملیکے رکن شعیب کو گرفتار کرلیا ہے۔ایس ایس پی کورنگی کا کہنا ہیکہ ملزم نے گزشتہ روز مردم […]
پشاور(آئی این پی ) ضلعی انتظامیہ نے کاروائی کر تے ہوئے پھندو کے علاقے میں ممنوعہ کیمیکل ڈور کے گوداموں کو سیل کر تے ہوئے مالکان کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور شاہ فہد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنررائو ہاشم نے […]
پشاور(آئی این پی ) محکمہ ایکسائز اینڈٹیکسیشن حکومت خیبر پختونخوا نے صوبہ بھرکے اندر غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کے خلاف اپنی مہم تیز تر کر دی ہے۔اس مہم کے تحت غیر رجسٹرڈ اور غیر قانونی نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جا […]