ٹھٹہ(آئی این پی)ٹھٹہ کے علاقے راوڑا موری میں بند میں شگاف پڑنے سے دریائے سندھ کا پانی گھروں میں داخل ہوگیا اور ہزاروں ایکڑ پر لگیں فصلیں تباہ ہوگئیں۔ راوڑا موری میں دریائے سندھ کے دبا سے زمینداری بند میں شگاف پڑگیا اور پانی قریبی […]
بدین (آئی این پی)ضلع بھر کے تاجروں نے ایک مرتبہ پھر سے گندم کے ٹے چاے کی پتی دالوں گرم مصالحوں اور انڈوں کی قیمتوں میں خود ساختہ قیمتوں اضافہ کرکے لاکھوں شہریوں اور دیہاتوں کو لوٹنے میں مصروف ہیں قیمتوں پر کنٹرول کرنے والا […]
مٹیاری(آئی این پی )مٹیاری میں سیلاب متاثرین کی جھونپڑی میں مچھر وں کے کاٹنےکے باعث بخار میں مبتلا 3 ماہ کی بچی دم توڑ گئی۔سیلاب نے سندھ کے مشکلات میں گھرے غریب شہریوں کی حالت مزید خراب کردی ہے۔سیلاب کے بعد جہاں کھانے پینے کی […]
کرک (آئی این پی) خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں زمین کے تنازع پر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے،پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کرک کے علاقے میٹھا خیل میں پیش آیا جہاں 2 گروپوں میں زمین کے تنازع […]
پشاور (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے سابق ایم این اے فضل محمد نے خیبر پختونخوا(کے پی) میں لگائے گئے امدادی کیمپس میں 70 فیصد سیلاب متاثرین کو جعلی قرار دے دیا۔عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کی […]
لاہور(آئی این پی)وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے وزیراعلیٰ آفس میں ڈسکہ سے تعلق رکھنے والی سیاسی و سماجی شخصیات کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات کرنے والوں میں رکن پنجاب اسمبلی باؤ محمد رضوان،صاحبزادہ عثمان خالد، خواجہ عاطف رضا، سمیع اللہ ملہی،قاری ذوالفقار سیالوی، […]
فیصل آباد (آئی این پی)سیشن کورٹ نے میڈیکل کی طا لبہ کو تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ اسکی تذلیل کر نے کے مقدمہ میں ملوث مرکزی ملزم شیخ دانش سمیت پانچوں ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ہے، دوسری طرف مقدمہ […]
نصیرآباد(آئی این پی) ڈیرہ مراد جمالی میں ریلیف سامان کی ٹرکوں کی لوٹ مار کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا ہے، ڈیرہ مراد جمالی مین بازار میں دن دیہاڑے ایک پرائیویٹ دکاندار ہندو تاجر کے آٹے کے ٹرک کو شرپسندوں نے لوٹنے کی کوشش پولیس نے […]
کوئٹہ(آئی این پی)بولان میں بجلی کے 13 ٹاورز گرگئے ہیں ،ترجمان کیسکو کے مطابق بلوچستان کے 27گرڈ اسٹیشنوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہے، صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کو متبادل ذرائع سے بجلی فراہم کی جارہی ہے،ترجمان کے مطابق زمینی راستہ اور مواصلاتی نظام منقطع ہونے […]
حافظ آباد(آئی این پی)حافظ آباد میں پیاز کی قیمت3سوروپے کلو اور ٹماٹر کی قیمت320روپے کلو تک جاپہنچی ۔ دوہفتہ کے دوران پیاز اور ٹماٹر کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ نے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔ تفصیلات کے مطابق حافظ آباد میں دوہفتہ قبل جو پیاز […]
کراچی(آئی این پی)عدالت عالیہ سندھ کے جسٹس سید حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے ہفتہ کوکیپٹل کوآپریٹو ہاووسنگ سوسائٹی اسکیم 33میں پورشنز بنانے سے متعلق درخواست پر بلڈر کو تعمیرات روکنے اور کنٹونمنٹ بورڈ ملیر، متعلقہ حکام کو فوری کارروائی کا […]