کراچی (آئی این پی)نیوکراچی کے علاقے گبول ٹائون میں گذشتہ ہفتے تین بھائیوں کا قتل علاقے کے منشیات فروش گروہوں کے مابین تنازع کا شاخسانہ قرار دیا گیا ہے۔فائرنگ سے تہرے قتل کی واردات میں ملوث 2 ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔پولیس […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 109 غیر قانونی ہائوسنگ اسکیموں کا انکشاف ہوا ہے، وزارتِ داخلہ نے قومی اسمبلی میں تحریری رپورٹ پیش کردی۔وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں منظور کردہ ہائوسنگ اسکیموں کی تعداد 47 ہے، جبکہ غیر […]
قمبر(آئی این پی)جوڈیشل مجسٹریٹ قمبر نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم خان سواتی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔گزشتہ روز کوئٹہ سے تحویل میں لیکر سکھر منتقل کئے گئے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو جوڈیشل مجسٹریٹ اینڈ سول جج کی […]
کراچی(آئی این پی)ضلع ویسٹ پولیس کا مضر صحت گٹکا ماوا تیار کرنے والے کارخانے پر کامیاب چھاپہ،گٹکا ماوا تیار اور سپلائی کرنے والی خاتون ملزمہ گرفتار کرلیا،تھانہ مومن آباد پولیس نے کامیاب کاروائی کر کے ملزمہ سدرہ صدیقی ولد محمد ناصر کو گرفتار کیا۔ ملزمہ […]
پشاور(آئی این پی)پشاور میں سابق صوبائی وزیر حاجی جاوید کے گھر پر دستی بم حملہ ہوا، پولیس کے مطابق گلبہار نمبر 4میں نامعلوم افراد سابق صوبائی وزیر حاجی جاوید کے گھر پر دستی پھینک کر فرار ہوئے، دستی بم حملے میں جانی نقصان نہیں ہوا، […]
کراچی(آئی این پی) کراچی کے علاقے سائٹ ٹاؤن میں 9 برس قبل کروڑ روپے مالیت سے تعمیر کیے جانے والا سرکاری ہسپتال تاحال فعال نہیں ہوسکا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کے پاس ہسپتال کسی بھی نام سے رجسٹرڈ ہی نہیں ہے۔ اس […]
کراچی(آئی این پی) کراچی میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی کا انعقاد کیا گیا، ریلی کے شرکا نے پاک فوج وی لو یو کے نعرے لگائے،شہریوں کی بڑی تعداد ریلی میں شریک ہوئی، ریلی کے شرکا نے پاک فوج وی لو یو […]
کراچی(آئی این پی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے میرا مشورہ ہے کہ عمران خان اسمبلی میں واپس آجائیں،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صادق سنجرانی نے کہا کہ اسمبلیوں میں بیٹھنے کا فیصلہ عمران خان کا اپنا ہے، میں خود پارلیمنٹ کا کسٹوڈین ہوں، چاہتا […]
پشاور(آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)نے پشاور میں کارروائی کے دوران ڈیڑھ لاکھ ڈالرز برآمد کرلیے،نجی ٹی وی کے مطابق چوک یادگار میں ہنڈی کے کاروبارپر4پلازے سیل کردیے گئے، کارروائی میں 6کروڑ 60لاکھ روپے اور ڈیڑھ لاکھ ڈالرز برآمد کیے گئے، غیرقانونی کاروبار […]
لاہور (آئی این پی) لاہورکے علاقے سبزہ زار میں 10سال کی گھریلو ملازمہ پر تشدد میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا،پولیس کے مطابق ملزم عمیر شریف نے گھریلو ملازمہ پر تشدد کیا تھا، ہمسائیوں کی اطلاع پرپولیس نے گھریلو ملازمہ کو تحویل میں لیکر […]
پشاور(آئی این پی)امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پشاور میں لڑکیوں کی تعلیم کے منصوبے کا افتتاح کر دیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پشاور میں 4 سالہ تعلیمی منصوبے کے لیے امریکی حکومت 40 لاکھ ڈالر کی معاونت فراہم کرے گی۔ اس موقع پر امریکی […]