اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے رہنماء و سابق وزیر مملکت طارق فضل چوہدری نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کے ساتھ لندن میں پیش آنے والے واقعہ میں ملوث افراد کو عبرت کا نشان بنائیں تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات کی […]
کراچی (آئی این پی )کراچی میں اولڈ سٹی ایریا کے مصروف ترین کاروباری علاقے آئی آئی چندریگر روڈ پر آئی ٹی کے کاروبار کے مرکز ٹیکنو سٹی میں آگ لگ گئی۔فائر بریگیڈ ذرائع کے مطابق آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی 6 فائر بریگیڈ اور […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے کہا ہے کہ ریڈنوٹس پر پاکستان کو مطلوب ملزم جنوبی افریقہ سے گرفتار کرلیا گیا،ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم شہروز امجد کو ریڈ نوٹس پر جنوبی افریقہ سے گرفتار کیا گیا ہے، ترجمان ایف […]
لاہو ر( آئی این پی) لاہور میں نوسر باز خواتین صرافہ بازار سے لاکھوں روپے کا سونا لے اڑیں۔ بتایاگیاہے کہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علاقے منصورہ میں نوسر باز خواتین نے جیولری کی دکان سے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات کا باکس غائب […]
گجرات(آئی این پی)حکومت پنجاب کی ہدایت پر محکمہ زراعت کی ٹیم نے ڈنگہ تحصیل کھاریاں میں کاروائی کے دوران 5 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی جعلی کھاد کی 85 بوریاں برآمد کر لی ہیں، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کردی […]
لاہور (آئی این پی) صوبائی دارالحکومت کے علاقے ملت پارک تھانے میں خاتون نے مقدمہ درج کرایا کہ مالک مکان ملزم وقاص نے گھر میں زبردستی داخل ہو اسلحے کے زور پر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا یا، پولیس نے ملزم مالک مکان کو گرفتار […]
لاہور( آئی این پی)چین پاکستان اقتصادی راہداری سے متعلقہ مضامین کو گوادر یونیورسٹی میں پڑھانے کیلئے غوروخوض کیا جارہا ہے ، گوادر یونیورسٹی کے طالبعلموں کو سی پیک سے متعلقہ مضامین پڑھانے سے طلبا و طالبات کواس کے بارے میں ریسرچ اور دیگر علمی معلومات […]
لاہور( آئی این پی)پنجاب حکومت نے گندم پالیسی کا از سر نو جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے ، گندم بحران کے حوالے سے وفاق کو خط بھی لکھا جائے گا۔بتایا گیا ہے کہ گندم کا بحران شدید ہونے کے بعد فیصلہ کیاگیاہے کہ وزیر […]
پشاور(آئی این پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر محمد علی سیف نے وزیراعلیٰ محمود خان کے بھائی کے اغواء کی خبروں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ خبر ایک جماعت کے صوبائی رہنما کی طرف سے چھوڑا […]
پشاور(آئی این پی)عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما اور این اے 31سے امیدوار حاجی غلام احمد بلور نے عمران خان کی جانب سے عدالت کے سامنے معافی مانگنے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غرور اور تکبر سے بھرا ڈٹ کے […]
ٹنڈوالہ(آئی این پی)سندھ میں حالیہ بارشوں کے باعث گندم کی ہزاروں بوریاں خراب ہونے لگیں، اس حوالے سے ایک ویڈیو بھی سامنے آگئی۔ٹنڈوالہ یار میں نصر پور روڈ پر واقع گودام میں بوریاں بھیگنے سے گندم میں پھپھوندی لگ گئی ۔پاسکو کے سرکاری گودام میں […]