لاہور ( آئی این پی) پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن نے سکولوں سے باہر بچوں کے لئے نئے سکول قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ، پیف نے اگلے پانچ سال میں 1500 نئے سکول بنانے کا اعلان کیا ہے جس میں پانچ لاکھ طلبہ کو داخل […]
بٹگرام (آئی این پی )دیرینہ عداوت کا شاخسانہ، ملزمان نے مسجد کے اندر سوئے ہوئے بزگ پر فائرنگ کرکے قتل کردیا، ورثاء کے ایف آئی آر پر پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق گزشتہ شب تھانہ چانجل کے حدود گاؤں ہوتل […]
لاہو ر(آئی این پی) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے قائمقام صدر رانا فاروق سعید نے کہا ہے کہ پاکستان میں ڈپو سسٹم دوبارہ نافذ کرنے تک عام آدمی پریشان رہے گا،فلور مل مالکان سب سے بڑے ڈاکو ہیں،مہنگائی کا علاج ڈپو سسٹم ہے،ورنہ مافیاز ہمیں […]
لاہور (آئی این پی)جماعت اسلامی لاہور کے زیر اہتمام آٹے کے بحران اور مہنگائی کے خلاف ڈپٹی کمشنر آفس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ قائدین، کارکنوں اور شہریوں کی آٹے کے بحران کے خلاف شدید نعرے بازی کی اورحکومت اور ڈپٹی کمشنر لاہور […]
کراچی (آئی این پی)سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کے دورے میں وزیر خارجہ و پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ننگے پیر بچوں کے ساتھ تصویر موضوع بحث بن گئی۔سوشل میڈیا پر کسی نے غریب بچوں کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کو سراہا […]
اسلام آباد(آئی این پی) یوٹیلٹی اسٹورزپر خریداری کے لیے موبائل فون پر کوڈ موصول ہونے میں مشکلات کے باعث شہریوں کی بڑی تعداد رعایتی اشیا کی خریداری سے محروم ہے اور انہیں اذیت کا سامنا ہے۔یوٹیلٹی اسٹورزکارپوریشن کی جانب سے موبائل فون پر رجسٹریشن اور […]
کراچی(آئی این پی)جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنمائوں کے درمیان ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم پاکستان کی ملاقات بے نتیجہ رہی، حافظ نعیم الرحمان نے ایم کیو […]
کراچی(آئی این پی)مہاجر قومی موومنٹ (ایم کیو ایم-حقیقی)کے چیئرمین آفاق احمد نے متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم) پاکستان کا حصہ بننے سے انکار کردیا۔ بدھ کو کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران آفاق احمد نے کہا کہ میں مہاجر عوام کی خواہشات کے خلاف کسی […]
اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد میں گزشتہ سال دسمبر میں ہونے والے خودکش دھماکے کے بمبار کی شناخت ہوگئی۔پولیس ذرائع کے مطابق خودکش حملہ آور کی شناخت موقع سے ملنے والی موبائل سم سے ہوئی، جائے وقوعہ سے ملنے والی سم ملزم کے نام پر […]
کراچی(آئی این پی) کراچی میں انویسٹی گیشن ساتھ اور آپریشن پولیس نے مشترکہ پولیس مقابلے کے دوران لیبارٹریوں میں ڈکیتی کرنے والے گینگ کے دو ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا تاہم ایک ساتھی فرار ہوگیا۔ڈی آئی جی ساتھ عرفان بلوچ کے مطابق گرفتار […]
کوئٹہ(آئی این پی)کوئٹہ میں گندم وآٹے کا بحران دن بدن شدت اختیار کرنے لگا، 10 دن کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہو گیا۔صوبہ بلوچستان میں سیلاب سے تباہی کے بعد آتے کی قلت نے نیا بحران […]