عارف والا(آئی این پی)سیلابی ریلوں کے باعث دریائے ستلج کا حفاظتی بند ٹوٹنے سے پانی نے عارف والا کے مضافات میں تباہی مچا دی۔بتایا گیا ہے کہ صابوکا کے مقام پر دریائے ستلج کا حفاظتی بند ٹوٹ گیا، سیلابی پانی سے سیکڑوں ایکڑ پر کاشت […]
شیخوپورہ(آئی این پی)شیخوپورہ میں پراپرٹی آفس میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور دو شدید زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق ضلع کی تحصیل فیروز والا میں کوٹ عبدالمالک کے قریب نجی ہاسنگ سوسائٹی کے آفس میں نامعلوم افراد نے گھس کر اندھا دہند […]
جمرود(آئی این پی) ضلع خیبر کے علاقے جمرود کی مسجد میں خودکش بم دھماکے کی ویڈیو سامنے آگئی۔موبائل فون سے بنائی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا کہ جیسے ہی ایڈیشنل ایس ایچ او تلاشی کیلئے مسجد کے صحن میں موجود کھڑکی کے قریب پہنچتے ہیں […]
راولپنڈی ( آئی این پی )چکری روڈ پر چورہ گاؤں میں دو بچے دریائے سواں میں ڈوب گئے, جن کی تلاش کے لئیے ریسکیو 1122کا سرچ آپریشن جاری ہے۔پنجاب ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ ضلع راولپنڈی (ریسکیو 1122)محمد عثمان گجر میڈیا کوآرڈینیٹر ریسکیو راولپنڈی کے مطابق چکری […]
راولپنڈی ( آئی این پی )علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹرخزاں 2023ء کے پہلے مرحلے کے داخلوں میں دنیا بھر کے تمام ممالک میں رہائش پذیر پاکستانیوں اور انٹرنیشنل طلبہ کے لئے کمپیوٹر سائنس میں پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ آفر کردیا ہے، کسی بھی ملک میں […]
اسلام آباد (آئی این پی)اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے مبینہ اسکینڈل معاملے پر ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)کے چیئرمین ڈاکٹر مختار احمد کا موقف سامنے آگیا۔ چیئرمین ایچ ای سی نے کہا کہ اللہ کرے اسلامیہ یونیورسٹی کا واقعہ جھوٹا ہو، باعث شرم ہے، ہماریاداروں […]
گلگت بلتستان (آئی این پی)گلگت بلتستان میں سیاحوں کی گاڑی دریا میں جاگری جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی اموات کا خطرہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق راجن پور سے سیر کیلئے آنے والے خاندان کی گاڑی ساسی ویلی کے علاقیحراموش […]
لاہور(آئی این پی) جوڈیشل افسر اسلام آباد کی اہلیہ کا 14 سالہ گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد، متاثرہ بچی کو لاہور کے جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں اس کا علاج شروع ہو گیا۔سرگودھا کے چک 88 شمالی کی 14 سالہ رضوانہ کو جنرل […]
لاہور(آئی این پی)نگران وزیر اعلی پنجاب محسن رضا نقوی نے محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کے اختتام تک سکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کا حکم جاری کر دیا۔نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے سول سیکرٹریٹ میں محرم الحرام کے دوران سکیورٹی انتظامات کی مانیٹرنگ کیلئے […]
چترال(آئی این پی)پاک فوج اور نیشنل ہائی ویز اتھارٹی کی مشترکہ کوشش سے اپر اور لوئر چترال کا زمینی رابطہ بحال کر دیا گیا۔مستوج پل کو سپورٹ فراہم کرنے والی ایبٹمنٹ پر کام بھی مکمل کر لیا گیا، مستوج پل اب 4×4 گاڑیوں کی آمد […]
اسکردو (پی این آئی) پاکستان کے شمالی علاقوں میں بڑے شہر اسکردو میں شدید بارشوں کے کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں پہاڑی تودے میں دب کر تین افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے ہیں۔۔۔۔ مقامی ریسکیو حکام کےمطابق مرنے والوں میں […]