فیصل آباد( آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان آج حکومت سے مذاکرات کی باتیں کر رہا ہے لیکن اب ان سے کوئی بات نہیں ہو گی ، ملک دشمن سے حکومت کوئی بات نہیں کریگی […]
کراچی(آئی این پی) پولیس نے رکشے میں چرس اسمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا اور 12 کلو چرس برآمد کرلی۔ کراچی میں منشیات فروشوں نے گرفتاری سے بچنے کیلئے رکشوں کا استعمال شروع کر دیا۔ایس ایس پی ایسٹ زبیر نذیر […]
کراچی(آئی این پی)سابق گورنر سندھ اور سابق وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی عمران اسماعیل نے پاکستان تحریک انصاف کو خیرباد کہہ دیا۔ہفتہ کو کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہا کہ آج شاید میری آخری سیاسی پریس […]
پشاور( آئی این پی ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ سانحہ ٹکر کی 93 ویں برسی، اے این پی سربراہ اسفندیار ولی خان کا پیغام 28مئی 1930پختون تاریخ کا ایک سیاہ اور ناقابل فراموش باب ہے،93سال قبل […]
گلگت (آئی این پی) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے تمام متعلقہ محکموں کو فوری ریسکیو آپریشن شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے استور شونٹھر ٹاپ پر برفانی تودہ گرنے کے واقعے میں کئی افراد کے جانوں کے […]
لاہور(آئی این پی)پولیس اور ایلیٹ فورس کے تازہ دم دستے ایک مرتبہ پھر سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے گھر کے باہر پہنچ گئے۔پولیس نے پرویز الہی کے گھر کے اندر اور باہر جانے پر پابندی عائد کردی ہے۔پولیس نے ظہور الہی روڈ اور […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان کو اپنے بیٹوں کی یاد ستانے لگی۔ ٹوئٹر پر اپنے بیٹوں کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے عمران خان نے کہا ” ان دنوں مجھے صرف ایک چیز یاد آتی ہے جو اپنے بیٹوں […]
چترال(آئی این پی)آٹا کے بحران کے خلاف سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی نے جمعہ کے روز احتجاجی جلوس نکالا جبکہ شہر بھر میں کاروباری مراکز میں دکانات مکمل طور پر بند رہے اور پولو گراونڈ میں ہزاروں افراد نے فلورملز کی بندش اور چترال کو […]
پشاور(آئی این پی) ایس ایچ او تھانہ گلبہار عمر آفریدی نے خفیہ اطلاع ملنے پر اہم کارروائی کے دوران اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی کارروائی کے دوران بخشو پل سے تعلق رکھنے والا ملزم منصور ولد داد شیر گرفتارکرلیاگیا۔ گرفتار ملزم سواریوں کی […]
چکوال(آئی این پی)سابقہ فوجی لواحقین اور سول سوسائٹی کے زیر اہتمام یوم تکریم شہدا چکوال کی تقریب 27مئی کو شام پانچ بجے شہدا پارک چکوال میں منعقد ہوگی جس کی صدارت سابق چیئرمین دفاعی پیداوار سینٹ کمیٹی لیفٹیننٹ جنرل(ر) عبدالقیوم کریں گے جبکہ تقریب میں […]