حکومتی اقدامات زبانی جمع خرچ تک محدود، تھر میں 14ماہ میں ایک ہزار سے زائد بچے چل بسے

تھرپارکر (آئی این پی)ضلع تھر پارکر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ رک نہیں سکا جہاں سرکاری ہسپتالوں میں گزشتہ 14ماہ میں ایک ہزار سے زائد بچے زندگی کی بازی ہار گئے۔،تھر میں بھوک افلاس سے جڑی ماوں کے بچوں کی اموات کا سلسلہ تھم […]

ہراسانی اور فراڈ میں ملوث دو ملزمان گرفتار، پہچان سامنے آ گئی

لاہور(آئی این پی)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے دو الگ الگ کارروائیوں میں جنسی ہراسانی اور فراڈ میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق سائبر کرائم سرکل لاہورنے خاتون کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے جنسی ہراسگی میں […]

جدہ جانے والے مسافر سے 3 کلو آئس برآمد، منشیات کے انبار لگ گئے

اسلام آباد(آئی این پی)مختلف شہروں میں اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائیاں کرتے ہوئے بھاری مقدارمیں منشیات قبضے میں لے کر 14 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکاروں نے دوحہ جانے والے ملزم کے ٹرالی […]

گولڈ لون اسکینڈل تحقیقات، جیولرز شاپ پر ایف آئی اے کا چھاپہ

کراچی(آئی این پی)کراچی میں نجی بینک کے گولڈ لون اسکینڈل کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے، وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کراچی کے علاقے گلبہار میں جیولر شاپ پر چھاپہ مار کر ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے […]

مفت آٹا تقسیم مرکز پر وزیر اعلیٰ کا چھاپہ، انچارج مرکز غیر حاضر، نوکری سے فارغ کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی)وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی اچانک ایجرٹن روڈ پر قائم فری آٹا ڈسٹری بیوشن پہنچ گئے۔آٹا ڈسٹری بیوشن پوائنٹ پر انچارج کی عدم موجودگی پر وزیر اعلی محسن نقوی نے اظہار برہمی کیا۔ اس موقع پر آٹا ڈسٹری بیوشن پوائنٹ پر موجود عملہ […]

کینسر کے مریض بچے کی خواہش پوری کر دی گئی، ایک دن کے لیے کیا بنا دیا؟

چکوال(آئی این پی)ڈپٹی کمشنر چکوال قر العین ملک نے کینسر کے مریض بچے کی خواہش پوری کردی۔قر العین ملک نے کینسر کے مریض بچے محمد ضحاک کو اعزازی طور پر ڈپٹی کمشنر کی کرسی پر بٹھادیا۔اس موقع پر مریض بچے کے والدین نے بتایا کہ […]

پی ٹی آئی آئندہ عام انتخابات میں خیبر پختونخوا سے کن لوگوں کو ٹکٹ دے گی؟ فیصلہ کر لیا گیا

پشاور( آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آئندہ ماہ خیبرپختونخوا میں ہونے والے عام انتخابات کیلئے نظریاتی کارکنوں کو پارٹی ٹکٹ دینے کے فیصلے کے بعد ورکرز سمیت سنجیدہ حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی […]

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین میں مفت آٹے کی تقسیم کا آغاز کر دیا گیا

پشاور( آئی این پی )صوبائی دارلحکومت پشاور میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین میں مفت آٹے کی تقسیم کا آغاز کر دیا گیا اس حوالے سے چارسدہ روڈ پر ناگمان فلور مل میں ما ڈل سیلز پوائنٹ بنایا گیا جہاں پر ڈیلر حضرات نے […]

شیخوپورہ ،تیز رفتار ڈمپر بے قابو ہو کر رکشے پر چڑھ گیا، جانی نقصان ہو گیا

شیخوپورہ (آئی این پی)تیز رفتار ڈمپر بے قابو ہو مسافر رکشے پر چڑھ گیا جس میں رکشے پر خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر جاں بحق ہو گئی جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا تفصیلات کے مطابق سرگودھا روڈ پر واقع […]

گورنر خیبرپختونخوا کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر سپیکر مشتاق غنی نے گورنر حاجی غلام علی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام […]

مفتی پوپلزئی نے بھی رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس بلا لیا

پشاور(آئی این پی)پشاور کی غیرسرکاری رویت ہلال کمیٹی مسجد قاسم علی خان نے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے 22 مارچ کو اجلاس بلالیا۔رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 22 مارچ کو پشاور میں ہوگا۔اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی […]

close