بالا کوٹ(آئی این پی)گڑھی حبیب اللہ دریائے کنہار کے کنارے سیلفی لینے والی غیر ملکی سیاح خاتون سمیت 2 افراد ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔جاں بحق خاتون سیاح کا تعلق انگلینڈ سے بتایا جاتا ہے، دوسرا جاں بحق ہونے والا نوجوان مقامی ہے، دونوں […]
لاہور (آئی این پی)جی سی یونیورسٹی لاہور کے نئے کیمپس میں کلاک ٹاور کی تعمیر کا آغاز،وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے وائس چانسلر پروفیسر اصغر زیدی کے ہمراہ ٹاور کی سنگ بنیاد رکھی۔وفاقی وزیر نے پرائم منسٹر یوتھ لیپ ٹاپ سکیم کے تحت […]
لاہور (آئی این پی) وزیر اطلاعات و بلدیات پنجاب عامر میر نے غیر قانونی تعمیرات میں ملوث محکمہ بلدیات کے کرپٹ افسران کے خلاف سخت کاروائی کا حکم دے دیا۔ صوبائی وزیر نے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایسے تمام راشی […]
کراچی(آئی این پی)صوبائی اینٹی کرپشن عدالت نے شارع فیصل پر واقع نسلہ ٹاور کی زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے کیس میں عبوری ضمانت منسوخ ہونے پر سابق ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) منظور قادر کاکا اور اس کے ساتھ […]
کراچی(آئی این پی)پاکستان یارن مرچنٹس ایسوسی ایشن ( پائما) کے سینئر وائس چیئرمین سہیل نثار نے بجلی کے نرخوں میں ہوشربا اضافے کو مسترد کرتے ہوئے اس اقدام کو کاروبار وصنعت کے لیے تباہ کن قرار دیا ہے۔انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر توانائی […]
کراچی(آئی این پی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے اراکین رابطہ کمیٹی کے ہمراہ بہادر آباد مرکز سے متصل پارک میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک سازش کے تحت شہری سندھ بلخصوص کراچی اور حیدرآباد کی آبادی […]
لاہور ( آئی این پی)پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ نے مالی سال 2023-24کے صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے ساتویں اجلاس میں روڈز اور انرجی سیکٹرز کی 3ترقیاتی سکیموں کے لیے مجموعی طور پر 16ارب 82کروڑ 83لاکھ 67ہزار روپے کی منظوری دی۔ صوبائی ورکنگ پارٹی کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ بچی رضوانہ کی حالت تشویش ناک بتائی گئی ہے اور ڈاکٹروں نے بچی کی زندگی کے لیے آئندہ 48 گھنٹے اہم قرار دیئے ہیں۔۔۔گھریلو ملازمہ بچی گزشتہ 6 روز […]
سکھر (پی این آئی) سندھ پولیس نے سکھر میں سائٹ ایریا کےقریب ایک گودام پرچھاپہ مار کر چوری کی گئی سینکڑوں موٹر سائیکلیں برآمد کر لیں۔۔۔۔ سکھر کے ایس ایس پی سنگھار ملک کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل چھین کر فرار ہونے والے ملزم […]
پشاور(آئی این پی)گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے کہا ہے کہ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے، تمام متعلقہ افسران کے ساتھ رابطے میں ہوں، آئی جی صاحب کہہ رہے ہیں کہ خودکش دھماکا تھا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا نے کہا ہے […]
کوئٹہ(آئی این پی)عام انتخابات سے قبل بلوچستان میں بھی تبدیلی کی ہوائیں چلنے لگیں۔ سابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا مسلم لیگ نون میں شمولیت کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے سابق صدر اور سابق وزیراعلی جام کمال خان جلد ہی […]