پشاور(آئی این پی) خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں علی مسجد کے اندر ہونے والے خودکش دھماکے کے 3 سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔محکمہ انسداد دہشتگرد (سی ٹی ڈی) نے ایک کارروائی کے دوران خودکش حملے کے سہولت کاروں کو گرفتار کیا۔ دھماکے […]
کراچی(آئی این پی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ کی واٹر پالیسی لانچ کر دی۔کراچی میں واٹر پالیسی لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ قومی آبی پالیسی اپریل 2018 میں منظور کی گئی تھی۔ انہوں نے […]
راولپنڈی(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کو اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔اڈیالہ جیل انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا کہ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے […]
نوشہرہ(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز (پی ٹی آئی پی) کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وہ تمام دینی و سیاسی جماعتوں سے ہاتھ ملانے کو تیار ہیں۔نوشہرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ صوبے کی ترقی […]
اسلام آباد(آئی این پی) ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث 63 فیصد پاکستانی اس سال سنت ابراہیمی کی ادائیگی سے محروم رہے، 76 فیصد نے عید الاضحی پر کوئی نیا کپڑا نہیں خریدا۔گیلپ پاکستان نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا، […]
پشاور(آئی این پی)صوبائی حکومت کی جانب سے پی اے ایف بیس پشاور اور بڈھ بیر کیمپ سے متصل علاقوں میں پابندیاں عائد کر دی گئیں۔ہوائی فائرنگ، پتنگ بازی، کواڈ کاپٹر اڑانے اور کبوتر بازی پر پابندی عائد کر دی، عام دکانوں، کبوتروں کی دکانوں یا […]
اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم شہباز شریف (آج) جمعرات کو بھارہ کہو بائی پاس کا افتتاح کریں گے۔ذرائع کے مطابق بھارہ کہو بائی پاس تیار ہو گیا، افتتاح کی تیاریاں بھی مکمل کر لی گئی ہیں۔دوسری جانب وفاقی حکومت نے سرینا چوک اسلام آباد پر […]
کوئٹہ(آئی این پی)بلوچستان کے درالحکومت کوئٹہ کے مشہور علاقے اسپینی روڈ پر دھماکے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔دوسری جانب انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی )کے مطابق دھماکہ خیزمواد لے جانے والے مبینہ دہشت گرد کی شناخت نور علی کے نام سے ہوئی ہے۔سی ٹی ڈی […]
کراچی(آئی این پی)اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے سابق وائس چانسلر(وی سی)ڈاکٹر اطہر محبوب کو امریکا جانے سے روک دیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے امیگریشن کراچی نے ڈاکٹر اطہر محبوب کو امریکا جانے سے روکا۔ایف آئی اے ذرائع […]
کوئٹہ(آئی این پی)سریاب روڈ پر دو گروپوں کے درمیان تصادم کے باعث شدید فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی ہو گئے۔ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جائیداد کے تنازع کے سلسلہ میں پیش آیا، گولیوں کی […]
سکھر(آئی این پی)سکھر کے سنیئر صحافی وسیم شمسی کے گھر میں ڈکیتی ، مسلح ملزمان اہلخانہ کو یرغمال بنا کر قیمتی سامان لوٹ کر فرار ، صحافی تنظیم میں تشویش کی لہر ، صحافی رہنمامتاثرہ صحافی کے گھر پہنچ گئے ، واقعہ پر افسوس کا […]