کراچی(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ شہر کی آبادی کم کرنے کیلئے سوداگر بیدار ہو گئے ہیں، کراچی کی آبادی میں 10 لاکھ کا اضافہ کرکے سودا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔واٹر بورڈ ہیڈ آفس پر […]
پشاور(آئی این پی)جمیعت علما اسلام (ف) کے زیر اہتمام گرینڈ قبائلی جرگے نے باجوڑ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دہشتگردی کیخلاف آل پارٹیز کانفرنس بلانے کی تجویز دے دی۔جمیعت علما اسلام (ف) کے زیر اہتمام پشاور کے مقامی ہوٹل میں گرینڈ قبائلی جرگہ ہوا […]
ڈیرہ اسماعیل خان ( پی این آئی) پولیس نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کے لیے ان کے گھر چھاپہ ماراہے۔۔۔خیبر پختونخوا پولیس کے مطابق ڈی آئی خان میں علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کے لیے ان کے گھر چھاپہ مارا […]
بہاولپور(آئی این پی)قومی شاہراہ پر خانقاہ شریف کے قریب دو ٹرالروں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ٹرالر ڈرائیور جاں بحق ہوگیا ،موٹروے پولیس کے مطابق ڈرائیورکو نیند آنے کی وجہ سے پیچھے سے آنے والا ٹرالر آگے جانے والے ٹرالر سے ٹکراگیا جس کے […]
اوکاڑہ(آئی این پی)دریائے ستلج میں سوجیکے کے مقام پر کشتی ڈوب گئی، حادثے میں 2 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا،ذرائع کے مطابق کشتی میں سوار 33افراد کو بچا لیا گیا ہے جبکہ واقعہ میں 7لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے،ریسکیو کے مطابق […]
بہاولپور (پی این آئی) سینیٹ قائمہ کمیٹی میںاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے نئے وائس چانسلر کے بیان نیا پنڈورا باکس کھول دیاہے۔۔۔نئے وائس چانسلر کا کہنا ہے کہ سکیورٹی افسر نے بتایا ہے کہ ان کے فون میں ساڑھے 5 ہزار ویڈیوز موجود ہیں، نازیبا حرکت […]
کراچی (پی این آئی) ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) میں ایک رہائشی کو اس وقت بڑے نقصان کا سامنا کرنا پڑا جب اس کے گھر میں ملازمہ نے ان کے گھر کے لاکر سے 80 تولے سونا اور 2 کروڑ روپے نقد چوری کر […]
کراچی(آئی این پی)وزیر تعلیم سردار شاہ کی خصوصی ہدایت پر سندھ میں پہلی بار نجی اسکولوں کی اسکول شماری کا عمل مکمل کرلیا گیا۔اس حوالے سے جاری رپورٹ میں ڈائریکٹریٹ آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز کی جانب سے فراہم کیا گیا ڈیٹا شامل کیا گیا ہے۔رپورٹ […]
کراچی(آئی این پی)کراچی سے چھینے گئے موبائل فونز کی ’پیچنگ‘ کے بعد دوبارہ فروخت کا نیا دھندا شروع ہوچکا ہے۔مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی بھی موبائل فون کا آئی ایم ای آئی نمبر صرف 500 سے ایک ہزار روپے میں تبدیل کردیا جاتا […]
کراچی(آئی این پی)کورنگی زمان ٹاؤن میں والد کے مبینہ تشدد سے شدید زخمی ہونے والی بچی فضا انتقال کرگئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی زمان ٹاؤن میں زیادہ بھیک مانگنے کے لیے بچی کو والد نے جلا دیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکی […]
لاہور(آئی این پی)لاہورہائیکورٹ کے روبرو جناح ہاوس حملے میں گرفتار خدیجہ شاہ اورعالیہ حمزہ سمیت دیگر ملزموں کی ضمانت کی درخواستوں پر کاروائی بینچ کی عدم دستیابی کے باعث نہ ہوسکی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے خدیجہ شاہ […]