لاہور(آئی این پی ) مسلم لیگ (ن)کے مینار پاکستان پر ہونے والے جلسے میں شریک افراد کی تعداد کے حوالے سے اعداد و شمار سامنے آگئے۔ مسلم لیگ (ن) نے نواز شریف کے چار سال بعد وطن واپسی کے موقع پر مینار پاکستان میں جلسے […]
کراچی (آئی این پی)پاکستان میں رواں سال پولیو سے متاثر ہونے والے بچوں کی تعداد چار ہوگئی۔محکمہ صحت سندھ کی جانب سے کراچی کے علاقے گڈاپ میں دوسالہ افغانی نژاد بچے میں پولیووائرس کی تصدیق کردی گئی۔ سندھ میں اس سے قبل پولیو کا کیس […]
لاہور (آئی این پی )استحکام پاکستان پارٹی(آئی پی پی)کے سربراہ جہانگیر ترین نے تربت میں قتل ہونے والے مزدوروں کے اہلخانہ کیلئے مالی امداد کا اعلان کردیا۔ترجمان جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کی جانب سے مقتول مزدوروں کے لواحقین کو 5 لاکھ […]
اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)کمرشل بینکنگ سرکل نے بلیو ایریا اسلام آباد میں کارروائی کرتے ہوئے حوالہ ہنڈی گینگ کے 2 ملزمان گرفتار کرکے کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی۔ایف آئی اے ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان […]
لاہور (آئی این پی )سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے مینار پاکستان پرمنعقد جلسے میں اپنی تقریر شروع کرنے سے قبل قرارداد پیش کی ۔خواجہ سعد رفیق نے تقاریر شروع ہونے سے قبل قرارداد پیش کی کہ فلسطین پر اسرائیل کا ناجائز قبضہ فوری […]
اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے طیارے نے اسلام آباد سے لاہور کیلئے اڑان بھر لی ۔تفصیلات کے مطابق سربراہ ن لیگ نواز شریف کا طیارہ اسلام آباد ائیر پورٹ سے چار بج کر دس […]
کراچی (پی این آئی) مینار پاکستان پر ن لیگ کے جلسے میں شرکت کے لیے کراچی سے جانے والے ٹرین کے کاررواں نواز شریف میں ایک کارکن کا انتقال ہو گیا ہے۔۔۔۔ سابق گورنر سندھ، لیگی سینئر رہنما محمد زبیر کے مطابق متوفی کارکن کی […]
لاہور(آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکن اصلی شیر لے کر مینار پاکستان کے قریب سڑکوں پر گھومتے رہے ۔ن لیگی کارکنان کی جانب سے سڑک پر لایا گیا شیر عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا۔دوسری جانب کل مینار پاکستان پر مسلم […]
پشاور (آئی این پی )خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے طلبہ پر پابندی عائد کرنے کے حوالے سے باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ 219 طلبہ پر 2 سال کے لیے ایم ڈی کیٹ دینے پر پابندی عائد ہوگی۔ ایم ڈی کیٹ گزشتہ […]
پشاور (آئی این پی )خیبرپختونخواحکومت نے ضلع مردان کولوڈشیڈنگ فری ماڈل سٹی بنانے کے بعد صوبائی دارالحکومت پشاورکوبھی لوڈشیڈنگ فری ماڈل ضلع بنانے کا فیصلہ کیاہے۔پشاورشہر میں نادہندہ بجلی صارفین سے واجبات کی ریکوری اوربجلی کے ناجائزاستعمال کے تدارک میں مزید تیزی لانے کے لئے […]
پشاور (آئی این پی )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لکی مروت طارق حبیب نے عوامی شکایت کا فوری نوٹس لیتے ہوے مسافروں سے زا ئد کرایہ لینے ٹرانسپورٹرز کے خلاف کریک ڈاون کا آغازکر دیا ہے۔اس سلسلے میںنورنگ ٹریفک انچارج جلال خان مروت نے مسافروں سے زائد […]