فیصل آباد (آئی این پی)افغانستان سے چلغوزے کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی سے استثنیٰ دے دیا گیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے چلغوزے کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی کی چھوٹ کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق افغانستان سے چلغوزے کی درآمد پر […]
خانیوال(آئی این پی) تیز رفتاری کے باعث رکشہ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ایک بچی سمیت 4 خواتین جاں بحق 8 افراد زخمی ہسپتال منتقل ۔محسن وال سے تلبمہ روڈ نزد 3 ایٹ اے آرتیز رفتاری کے باعث ٹریکٹر ٹرالی اور رکشہ میں تصادم حادثے […]
چمن (آئی این پی) اچکزئی قبیلے کے دوذیلی شاخوں کے درمیان قتل کے تنازعہ کا تصفیہ ثالثین کی کوششوں سے ہوگیا،دونوں خاندان کے لو گ آپس میں شیر و شکر ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق اچکزئی قبیلے کے دوذیلی شاخوں غیبزئی اور عدوزئی کے درمیان […]
صادق آباد( آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی اور عباسی برادری کی سرکردہ اور شخصیت اسحاق خان عباسی نے اپنی برادری سمیت پیپلزپارٹی کو باضابطہ طور پر چھوڑ کر پاکستان مسلم لیگ(ن)اور لغاری گروپ میں شمولیت اختیار کر لی،اس سلسلہ میں ان کی رہائش گاہ پر ایک […]
لاہور(آئی این پی)محکمہ صحت پنجاب نے کورونا کی پابندیوں میں نرمی کر دی ہے۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق کاروباری مراکز کورونا ایس اوپیز کے تحت کھولے جائیں گے جبکہ ریسٹوران میں ان ڈور اور آوٹ ڈائننگ کی ویکسینیٹڈ افراد کو اجازت ہو گی۔شادی کی ان […]
پشاور)آئی این پی) سوشل میڈیا پر اسلحہ نمائش میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے، پشاور پولیس کی جانب سے گزشتہ روز سماجی رابطہ کی ویب سائٹ فیس بک پر مسلح تصاویر اپلوڈ کرنے والے مزید تین ملزمان کو گرفتار کر لیا […]
پشاور)آئی این پی)محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی جانب سے سرکاری ادویات بیچنے والوں کیخلاف کریک ڈاون کے دوران، ہشتنگری میں گھر سے سرکاری ادویات کی بڑی کھیپ برآمد کر لی گئی، ملزم سرکاری و زائدالمیعاد ادویات دوبارہ پیک کرکے سپلائی کرتا تھا، اس موقع پر سٹاک […]
پشاور)آئی این پی)محکمہ داخلہ وقبائلی امور خیبر پختونخوا نے ضلع مردان میں کورونا مثبت کیسوں کی شرح 10 فیصدسے زیادہ ہونے پر ضلع میں مختلف پابندیاں عائد کی ہے جس کا اطلاق آج 22 فروری سے ہی ہوگا۔ اس سلسلے میں محکمہ داخلہ کی جانب […]
کراچی(آئی این پی)پولیس چیف کی تبدیلی بھی اسٹریٹ کرائم کم نہ کرسکی، شہر بھر میں دندناتے ڈاکو نے گودام سے 80 لاکھ روپے مالیت کی چائے لوٹ لی ،شہر قائد کو اسٹریٹ کرائمز اور ڈاکوؤں کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا گیا، پولیس کی ناقص […]
کراچی(آئی این پی) چیئرمین آل کراچی تاجراتحاد عتیق میر نے شہر قائد میں روز بروز بڑھتے اسٹریٹ کرائم پر قابو پانے کیلئے صوبائی حکومت کو ایک ہفتے کا الٹی میٹم دیدیا۔، چیئرمین آل کراچی تاجراتحاد عتیق میر کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے […]
کراچی(آئی این پی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پیر کوکمی کا رجحان دیکھا گیا اور قیمت 100 روپے کم ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 27 […]