اسلام آباد (پی این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق رکنِ قومی اسمبلی اور پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما علی وزیر کو تھانہ بھارہ کہو فراڈ کیس میں رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔۔۔۔ آج صبح انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو […]
لاہور(آئی این پی)یسکو ریجن میں چوتھے روز بھی بجلی چوروں کیخلاف آپریشن جاری رہا، مزید 248بجلی چور پکڑے گئے،ترجمان لیسکو کے مطابق چوتھے روز لاہور کے پانچ سرکلز سمیت اوکاڑہ، شیخوپورہ، قصور اور ننکانہ سرکلز میں بجلی چوروں کے خلاف کارروائی کی گئی، چوتھے روز […]
نارووال(آئی این پی)ویتنام کی لڑکی نے نارووال کے نجی کالج کے لیکچرار طاہر سے شادی کرلی،دونوں کی سوشل میڈیا پر دوستی ہوئی تھی، ویتنام کی ایشن نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام آمنہ رکھا،آمنہ نے کہا کہ پاکستانیوں سے مل کر اپنائیت کا […]
کراچی(آئی این پی)نئے کراچی پولیس چیف ایڈیشنل انسپکٹر جنرل(اے آئی جی)خادم حسین رند نے عہدے کا چارج لینے کے بعد منعقد کیے گئے دربار میں ایس ایچ او رضویہ اور سرجانی کے ساتھ ڈی ایس پی سہراب گوٹھ کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا،نئے […]
احمدپور شرقیہ(آئی این پی)پی ٹی آئی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی صاحبزادہ گزین عباسی کو گرفتار کر لیا گیا،بھائی شاہ زین عباسی نے تصدیق کرتے ہوئے کہا صاحبزادہ گزین عباسی کو کراچی سے حراست میں لیا گیا، صاحبزادہ گزین عباسی سابق ایم پی اے اور […]
شیخوپورہ(انٹرنیوز) شیخوپورہ میں بس کے المناک حادثے میں 6 افراد ہلاک جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق پنجاب کے علاقے شیخوپورہ موٹروے پر خانقاہ ڈوگراں انٹرچینج کے قریب بس الٹ گئی، مسافر بس کو حادثہ تیز رفتاری اور اوور لوڈنگ کے […]
سوات(انٹرنیوز)سوات میں شوگر مافیا کے خلاف خفیہ اداروں کی نشاندہی پر ضلعی انتظامیہ سوات کی کارروائی کرتے ہوئے چینی کے بیگ برآمد کرلیے ہیں۔ مینگورہ شہر کے مختلف بازاروں میں خفیہ گوداموں سے چینی کے 5000 سے زائد بیگ برآمد کیے گئے ہیں۔ کارروائی کے […]
راولپنڈی(انٹرنیوز)راولپنڈی میں روات کے علاقہ میں پولیس ریڈنگ پارٹی پر ڈاکؤوں کی فائرنگ سے کانسٹیبل عدیل ظفر شہید ہوگیا۔ واقعے میں کانسٹیبل عاشر اور عادل زخمی ہوگئے، جبکہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران تین ڈاکو ہلاک کر دیئے گئے۔فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہونے والے […]
اسلام آباد(انٹرنیوز)ڈالر کی بڑھتی قیمت و پاکستانی روپے کی بے قدری پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کی ہدایات پر ایف آئی اے نے کرنسی ایکسچینج کا غیرقانونی کاروبار کرنے والوں سمیت ہنڈی حوالہ اور ڈالر ذخیرہ کرکے مصنوعی قلت پیدا کرنے والے عناصر […]
کوئٹہ(انٹرنیوز)قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان میں بھنگ کی فصل اور فیکٹریوں کے خلاف آپریشن کے دوران اب تک 4 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ اے این ایف ذرائع کے مطابق اب تک 1000 کلو گرام چرس اور 5 فیکٹریاں تباہ کی جا چکی ہیں۔ […]
بہاولپور (پی این آئی) بجلی چوروں کے خلاف آپریشن تیزی سے جاری ہے اور صرف بہاولپور ریجن میں 29 ہزار 767 ڈیفالٹروں کے کنکشن منقطع کر دیے گئے ہیں۔۔۔۔ دوسری جانب بتایا گیا ہے کہ خيبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں بھی 400 سے زیادہ […]