لاہور (آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلی پنجاب اور پی ٹی آئی کے مرکزی صدر چودھری پرویز الٰہی کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم کو پیر تک فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل […]
لاہور( آئی این پی)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے شیرپا ئوپل پرانتشارانگیز تقاریر اور جلا ئوگھیرا کے مقدمے میں تحریک انصاف کی مرکزی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 17اگست تک توسیع کردی ۔دوران سماعت عدالت نے پولیس کویاسمین راشد کے خلاف جلد […]
لاہور( آئی این پی)استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے اقتدار ملنے پر نااہل لوگوں کو عہدوں پر لگایاتاکہ وہ صرف ان کی جائز و ناجائز ہربات مانیں، پارٹی میں5 لوگوں کا ایک گینگ بنا تھا […]
لاہور( آئی این پی)ڈیجیٹل ڈبل شاہ چیمبر آف کامرس کے تاجروں سے بھی ہاتھ کرگئے، کروڑوں کا کاروبار کرنے والے آن لائن نوسر بازوں کا شکار ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور چیمبر آف کامرس کے رکن عمران اصغر نے آن لائن ایپ میں 2 […]
گوجرانوالہ(آئی این پی)گوجرانوالہ میں زہریلا کھانا کھانے سے فیکٹری کے 70 ملازمین کی حالت بگڑگئی، انتظامیہ نے متاثرہ ملازمین کو اسپتال منتقل کردیا۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق متاثرہ ملازمین میں سے 7 افراد کی حالت تشویشناک ہے جنہیں فوری طبی امداد کیلئے مختلف اسپتالوں میں منتقل […]
کراچی(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ شہر کی آبادی کم کرنے کیلئے سوداگر بیدار ہو گئے ہیں، کراچی کی آبادی میں 10 لاکھ کا اضافہ کرکے سودا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔واٹر بورڈ ہیڈ آفس پر […]
پشاور(آئی این پی)جمیعت علما اسلام (ف) کے زیر اہتمام گرینڈ قبائلی جرگے نے باجوڑ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دہشتگردی کیخلاف آل پارٹیز کانفرنس بلانے کی تجویز دے دی۔جمیعت علما اسلام (ف) کے زیر اہتمام پشاور کے مقامی ہوٹل میں گرینڈ قبائلی جرگہ ہوا […]
ڈیرہ اسماعیل خان ( پی این آئی) پولیس نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کے لیے ان کے گھر چھاپہ ماراہے۔۔۔خیبر پختونخوا پولیس کے مطابق ڈی آئی خان میں علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کے لیے ان کے گھر چھاپہ مارا […]
بہاولپور(آئی این پی)قومی شاہراہ پر خانقاہ شریف کے قریب دو ٹرالروں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ٹرالر ڈرائیور جاں بحق ہوگیا ،موٹروے پولیس کے مطابق ڈرائیورکو نیند آنے کی وجہ سے پیچھے سے آنے والا ٹرالر آگے جانے والے ٹرالر سے ٹکراگیا جس کے […]
اوکاڑہ(آئی این پی)دریائے ستلج میں سوجیکے کے مقام پر کشتی ڈوب گئی، حادثے میں 2 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا،ذرائع کے مطابق کشتی میں سوار 33افراد کو بچا لیا گیا ہے جبکہ واقعہ میں 7لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے،ریسکیو کے مطابق […]
بہاولپور (پی این آئی) سینیٹ قائمہ کمیٹی میںاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے نئے وائس چانسلر کے بیان نیا پنڈورا باکس کھول دیاہے۔۔۔نئے وائس چانسلر کا کہنا ہے کہ سکیورٹی افسر نے بتایا ہے کہ ان کے فون میں ساڑھے 5 ہزار ویڈیوز موجود ہیں، نازیبا حرکت […]