کراچی (آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق صوبائی وزیر ناصر شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف ہمارے لئے محترم ہیں، انہیں ملک آنا چاہیے، چیئرمین پی ٹی آئی نے ذاتی انا کیلئے استعفے دلوائے ، پی ٹی آئی نے شدت […]
لاہور (آئی این پی )انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور کی جانب سے ڈاکٹر یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 اکتوبر تک کی توسیع کر دی گئی۔لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں ڈاکٹر یاسمین راشد کے خلاف شیر پا پل پر انتشار انگیز […]
کراچی(آئی این پی) گورنر ہاوس کے قریب بس الٹنے کے حادثے میں دو خواتین سمیت سات مسافر زخمی ہوگئے، عینی شاہد کا کہنا ہے کہ ڈرائیور بہت تیز رفتاری سے چلا رہا تھا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں گورنر ہاوس کے قریب تیز رفتار بس الٹ […]
میانوالی (پی این آئی) گاڑی بے قابو ہوکر نہر میں جاگری جس کے نتیجے میں لوک گلوکار شرافت علی سمیت 7 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔۔۔۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ میانوالی کے علاقے پکا گھنجیرہ کے مقام پر پیش آیا جہاں گاڑی […]
بہاولپور(آئی این پی) اسلامیہ یونیورسٹی جنسی ہراسگی سکینڈل میں خاتون نے پروفیسروں کے خلاف درخواست دائر کر دی۔لاہور ہائی کورٹ بہاولپور بینچ میں اسلامیہ یونیورسٹی جنسی ہراسانی سکینڈل کے بارے میں محتسب فار ہراسمنٹ پنجاب میں دائر درخواست کے خلاف سماعت ہوئی، لاہور ہائی کورٹ […]
پشاور(آئی این پی )تھانہ بڈھ بیر پولیس نے قبائلی علاقے سے غیر قانونی بھاری ہتھیاروں کی ایمونیشن کی سمگلنگ ناکام بنا کر دو سمگلروں کو گرفتار کرلیا ہے جو گاڑی کے ذریعے ایمونیشن سمگل کرنے کی کوشش کررہے تھے۔ ایس ایچ او تھانہ بڈھ بیر […]
اسلام آباد (آئی این پی)عام انتخابات سے پہلے صوبوں میں افسران کی تبدیلی کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستا ن نے چیف سیکرٹری بلوچستان کو صوبے میں تعینات افسران کے تبادلے کے احکامات جاری کردیئے ۔سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان نے چیف سکرٹری […]
لاہور(آئی این پی )انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے 9مئی کو جناح ہائوس کے باہرگاڑیاں جلانے کے مقدمے میں گرفتار صنم جاوید سمیت پانچ ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلیں جبکہ روبینہ جمیل کی ضمانت خارج کردی۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے […]
کراچی(آئی این پی)سندھ کے شہر مٹیاری میں سسر نے سیاہ کاری کا الزام لگا کر بہو سمیت تین افراد کو قتل کردیا۔مٹیاری کے نواحی گاؤں کرم خان لاشاری میں سسر نے سیاہ کاری کا الزام لگا کر بہو سمیت تین افراد کو فائرنگ کرکے قتل […]
کراچی(آئی این پی)نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے اسکول اینڈ کالج ایجوکیشن کے محکموں کے مشترکہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے نصابی کتب کی چھپائی کیلئے ایک ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دی اور ساتھ ہی محکمہ کالج کو ہدایت کی کہ […]
کراچی (پی این آئی) پیپلز پارٹی کی خاتون رہنما سابق ایم پی اے سعدیہ جاوید کے گھر میں ڈاکوؤں نے ہاتھ صاف کر دیا ہے۔۔۔۔ مقامی پولیس کے مطابق سابق رکن اسمبلی سعدیہ جاوید کے گھر ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے جس میں ملزمان مبینہ […]